جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا باتوں سے نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے: صدر عارف علوی

صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا باتوں سے نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے۔دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ اسلام میں در گزر کرنے کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جس معاشرے…

جنرل اسمبلی میں قرارداد پر چین، امریکا، روس کے شکر گزار ہیں: وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر چین، امریکا، روس کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ئوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

کیا حسن نواز ایلون مسک کا بھائی ہے؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حسن نواز کس رائل فیملی کا پڑپوتا ہے، کیا حسن نواز ایلون مسک کا بھائی ہے؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف بتائیں انہوں نے کیسے این آر…

سیرتِ طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ پوری انسانیت کے لیے مکمل رہنمائی ہے۔یہ بات جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی…

9 ماہ کی بچی ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، گینگ کی تلاش جاری ہے: کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب 9 ماہ کی بچی ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی۔کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے میمن مسجد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے سے متعلق بتایا کہ…

ویمن ایشیاء کپ: پاکستان نے UAE کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیاء کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 71 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان ویمن ٹیم کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے تعاقب میں یو اے ای ویمن ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 74 رنز بنا سکی۔ یو اے ای ویمن کی طرف سے…

نبی ﷺ نورِ سحر بن کر طلوع ہوئے: وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نبی ﷺ نورِ سحر بن کر طلوع ہوئے، آج کا دن بہت سعادت اور برکتوں والا ہے۔لاہور میں سیرت النبیﷺ کانفرنس سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے محمد مصطفیٰ ﷺ کو انسانیت کی فلاح…

کراچی: 5 اکتوبر سے لاپتہ لڑکی تاحال غائب

کراچی کے علاقے لائنز ایریا سے 5 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والی لڑکی کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔ پولیس کے مطابق 13 سال کی لڑکی گھر سے دکان تک گئی تھی مگر واپس نہیں آئی، والدین کے شک کی بنیاد پر 4 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی ہے۔کراچی کے…

کامران ٹیسوری کون ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپس شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنا دیا گیا۔کامران ٹیسوری 5 مئی 1974ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق پاکستان کی معروف بزنس مین فیملی سے ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر…

سجاول، خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب

سندھ کے ضلع سجاول میں چوہڑ جمالی کے قریب خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کو نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق زائرین میں اکثریت خواتین اور بچوں…

12 ربیع الاول پر سیاسی رہنماؤں کے پیغامات

12 ربیع الاوّل کے موقع پر سیاسی رہنماؤں نے تمام مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہوئے پیغامات جاری کیے ہیں۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حضرت محمد صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا…

بھارت: 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو ہلاک کر دیا گیا

بھارتی ریاست بہار میں 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ٹائیگر نے گزشتہ 4 دن کے دوران 1 بچے سمیت 4 افراد کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ یہ ٹائیگر کُل 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار چکا…