دادو: مین نارا ویلی ڈرین میں تین مقامات پر شگاف ڈال دیے گئے، ضلعی انتظامیہ
مین نارا ویلی ڈرین میں تین مقامات پر شگاف ڈال دیے گئے، شگاف گاؤں چھپر جمالی، کلھوڑو اور خیر محمد لغاری پر لگائے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیم نالے میں چھپر جمالی کے مقام پر پڑنے والا شگاف 800 فٹ چوڑا ہوگیا، گاؤں خیر محمد لغاری اور…
رانا ثناء اللّٰہ سے ترک ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، تعاون کی یقین دہانی
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے ترک ہم منصب سلیمان سوئے لو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔دوران گفتگو ترک وزیر داخلہ نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کی ترکیہ (ترکی) حکومت کی ہنگامی انسانی امداد پر بات چیت کی۔سلیمان سوئے لو نے رانا ثناء اللّٰہ…
گوگل کی پاکستانی نوجوانوں کو سالانہ 15 ہزار اسکالرشپ کی پیشکش
گوگل نے پاکستانی نوجوانوں کو سالانہ 15 ہزار اسکالر شپ فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جس سے آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب برپا ہوسکتا ہے۔یہ بات سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے رکن سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان نے جنگ سے خصوصی…
وفاقی وزیر اسعد محمود کا چیئرمین پی ٹی اے سے ٹیلیفونک رابطہ
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مولانا اسعد محمود نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے گفتگو کی اور ملک کے جنوبی اضلاع میں بجلی کا نظام جلد بحال…
مخالفین اپنے منہ سے کہہ رہے ہیں فنڈ عمران خان اکٹھا کرسکتا ہے، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مخالفین اپنے منہ سے کہہ رہے ہیں فنڈ عمران خان اکٹھا کر سکتا ہے، ملک کا حقیقی لیڈر عمران خان ہے، وہ اپنا کردار ادا کریں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر نے…
بلوچستان: 27 گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی فراہمی معطل، 13 ٹاورز گر گئے
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) ترجمان نے بولان میں بجلی کے 13 ٹاورز گرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کیسکو کے مطابق بلوچستان کے 27 گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کی جارہی…
ترکیہ سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر طیارہ کراچی پہنچ گیا
سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے ترکیہ سے امداد لے کر ترکش ایئر لائن کا طیارہ کراچی پہنچ گیا۔ امدادی سامان میں ادویات، خیمے، کمبل اور ضروریات کا دیگر سامان موجود ہے۔ جناح ٹرمینل پر حکومتی عہدیداروں نے طیارے کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر خرم…
پاک انگلینڈ سیریز: شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے شائقین کرکٹ سے بڑی تعداد میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کی اپیل کردی۔ خیال رہے کہ پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈ ریلیف…
سوات، نوشہرہ میں تباہی مچانے کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل
سوات اور نوشہرہ میں تباہی مچانے کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئے، ادھر میانوالی میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ دریائے سندھ پر بنے جناح بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 7 لاکھ 37 ہزار کیوسک تک جاپہنچی ہے، دریا کے قریب کی آبادی…
خرم دستگیر نے 3 ماہ میں مہنگائی کم ہونے کی نوید سنادی
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پاکستان کے عوام کو 3 ماہ میں مہنگائی کم ہونے کی نوید سنادی۔کراچی میں مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ نے وفاقی وزیر خرم دستگیر کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر گفتگو کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ ن…
سیلاب متاثرین نے سیہون میں نجی مقام پر چھپائے گئے امدادی سامان پر ہلہ بول دیا
سیلاب متاثرین نے سیہون میں نجی مقام پر چھپائے گئے امدادی سامان پر ہلہ بول دیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شگاف کے بعد سیلابی ریلا تیزی کے ساتھ جوہی کی طرف بڑھ رہا ہے، شگافوں کے باعث 65 سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔ایس ایس پی جامشورو کا کہنا…
ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلہ بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا
ایشیا کپ 2022 کا سنسنی خیز مقابلہ بھارت نے آخری اوور میں 5 وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف بھارت صرف 2 گیندوں قبل حاصل کرسکا۔اننگز کے آغاز میں بھارت کے اوپننگ بلے باز کے ایل راہول بغیر کوئی رن بنائے پہلی ہی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | Intezamiya Mein Selaab Mutasireen per Danday Barsadiye | 28 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=A51YYnZwha0
الخدمت کے رضاکار جانوں کو خطرے میں ڈال کر متاثرین کی مدد کررہے ہیں ٗ حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت اداہ نورحق میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں سیلابی آفت کے حوالے سے شہر بھر میں الخدمت کے تحت امدادی کیمپس لگائے جانے سمیت دیگر امدادی سرگرمیو ں کا…
ملک بھر میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد: خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں۔
اتوار کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این…
صدر مملکت کا 25 سال پرانے اراضی کیس میں متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو شکایت کنندگان کو خریدی گئی زمین کے بدلے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔…
حیدرآباد: امدادی ٹینٹ کی 4 گنا قیمت پر فروخت کا انکشاف
حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے امدادی ٹینٹ اور دیگر سامان 4 گنا قیمت پر بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق سیلاب متاثرین کی ضرورت میں کام آنے والے امدادی سامان، ٹینٹ، دریاں اور دیگر سامان 4 گنا زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 5 دکاندار…
جلدی آؤٹ ہونے کے باوجود فخر زمان کی تعریفیں
بھارت کے خلاف کھیلے جانیوالے ایشیا کپ 2022 میں آؤٹ ہونے کے باوجود پاکستانی ٹیم کے بلے باز فخر زمان کے سوشل میڈیا پر تعریفوں کے پل بندھ گئے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان ثنا میر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گراؤنڈ میں شور کے…
ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف
بھارت کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔دباؤ میں بیٹنگ کرنے کے باوجود اختتامی لمحات میں ٹیل اینڈرز کی باؤنڈری کی بدولت قومی ٹیم 147 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ محتاط انداز…
دوسرا رخ | کیا حکم نہ بروقت اقامت نہیں اٹھائے؟ | وزیراعلیٰ بلوچستان تنقید کی زد میں
https://www.youtube.com/watch?v=O-WaZ8BB7eU