زیادہ خبریں دیکھنا ذہنی اور جسمانی صحت کے سنجیدہ مسائل کا سبب ہوسکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ خبریں دیکھنے والے افراد ذہنی اور جسمانی صحت کے سنجیدہ مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔آج کل خبروں میں عالمی وباء کورونا وائرس سے لے منکی پاکس تک، اسکولوں میں فائرنگ اور جنگلات میں آتشزدگی تک،…
آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ اس سال بڑے پیمانے پر سیلاب آیا، لوگوں کو ریلیف دینے اور بحالی میں کئی سال لگ جائیں گے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیلاب…
لاہور میں وقفے وقفے سے رات بھر بارش
لاہور میں وقفے وقفے سے رات بھر بارش ہوئی جس کے باعث بعض علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ موسمیات نےآج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…
نصیر آباد، ریلا منجھو شوری میں داخل، 350 دیہات ڈوب گئے
نصیر آباد میں دریائے ناڑی سے آنے والا سیلابی ریلا منجھو شوری میں داخل ہونے سے ساڑھے تین سو سے زائد دیہات ڈوب گئے۔سیلابی ریلے کی وجہ سے ہزاروں خاندان پانی میں محصور ہوگئے ہیں۔ 3 فٹ پانی بھرنے سے ڈیرہ مراد جمالی جیل کے 180 قیدی سبی منتقل…
کوئٹہ، ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر علاقے میں خوف وہراس
کوئٹہ کے نواحی علاقے ولی تنگی میں ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر نواں کلی اور دیگر علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر شہریوں کی بڑی تعداد گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف روانہ ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ولی تنگی ڈیم بالکل…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12AM | فوجی جوان سیلاب میں گھری عوام کے لیے امید کی کرن | 29 اگست 22
https://www.youtube.com/watch?v=hw6eloHbujU
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی عوام سے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=K_td_OBSkfc
سوات میں بلین ٹری سونامی کا بڑا حصہ بہہ گیا
خیبر پختونخوا میں دریائے سوات کا سیلابی ریلا بلین ٹری سونامی کا ایک بڑا حصہ اپنے ساتھ بہا لے گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی مٹہ میں قیام گاہ کے قریب ڈیڑھ سال قبل بنائی گئی سڑک بھی سیلاب میں بہہ گئی۔مٹہ کے مقامی افراد نے جیو…
متاثرین نے وزیر خزانہ پنجاب کو گھیر لیا
وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سیلاب زدگان کا جائزہ لینے کیلئے راجن پور کے علاقے فاضل پور پہنچے تو متاثرین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایک شہری نے ان سے کہا کہ آپ وزير خزانہ ہو لیکن ہمارے لیے کچھ لائے نہیں، صرف اپنی تحصیل کو امداد دے رہے…
بائیڈن سے پی ٹی آئی تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوں گے، زلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوجائیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا سے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہوسکتے ہیں۔چیئرمین…
خبر سے خبر | "نا کھنا آیا، نا کوئی مطلب آیا، نا پانی سے نکلنے کوئی آیا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wFlFZI8tbQA
بھارت: 40 منزلہ غیرقانونی ٹوئن ٹاور آج منہدم کیا جائے گا
بھارت میں غیر قانونی تعمیر شدہ دو فلک بوس عمارتوں کو آج گرادیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دلی کے نزدیک 40 منزلہ ٹوئن ٹاورز کو آج دوپہر منہدم کیا جائے گا۔دونوں عمارتوں سے ہزاروں رہائشیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے،…
میچ کے دوران نسیم شاہ کے پاؤں میں تکلیف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاؤں میں تکلیف کا شکار ہوگئے۔ ایشیا کپ 2022 کے میچ کی دوسری اننگز کے دوران بھارت کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے اٹھاریویں اوور میں نسیم شاہ کو پاؤں میں تکلیف ہوئی، جس کے باعث وہ بمشکل اپنا آخری اوور پورا…
لاہور:10 سالہ بچی کا قتل، لواحقین کا احتجاج ،ٹریفک بلاک
لاہورمیں تھانہ مناواں کے علاقے شریف پورہ میں 10 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد مبینہ قتل کے معاملے پر لواحقین نے رنگ روڈ پر احتجاج کیا اور ٹریفک بلاک کردی۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ بچی کو زیادتی کےبعد قتل کیا گیا، پولیس نے صرف قتل کا مقدمہ…
آئی ایم ایف کو ہاتھ کاٹ کر نہیں دے سکتے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ہاتھ کاٹ کر نہیں دے سکتے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس کرپٹ ترین حکومت پر کسی کو بھی اعتبار نہیں، ہم مطالبہ کرتے ہیں آئی…
آپ پہلے تو ایسے نہیں تھے، مفتاح کا فواد سے شکوہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ پہلے تو ایسے نہیں تھے۔مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے سیاست چمکانے کے…
سیلاب زدگان کی امداد کے لیے سفارتخانہ پاکستان برسلز میں اجلاس، اقدامات کا جائرہ
پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی سے آگاہی اور وطن عزیز میں اپنے بہن بھائیوں کی امداد کے لیے امدادی مہم کے سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان برسلز میں آج پاکستانی کمیونٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ…
سندھ حکومت کا جوہی بیراج میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ، ایم این اے رفیق جمالی ناراض
سندھ حکومت کے جوہی بیراج میں شگاف ڈالنے کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رفیق جمالی ناراض ہوگئے۔بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کے دباؤ پر سندھ حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے جوہی بیراج میں شگاف ڈال دیا۔وفاقی وزیر توانائی خرم…
انفوکس | بلوچستان مین سیلاب سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے | ڈان نیوز | 28 اگست 22
https://www.youtube.com/watch?v=MBG5ngnVysk
سیلابی صورتحال پر ٹوئٹس، وزیراعظم شہباز شریف کا فرانسیسی صدر سے اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف نے فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاری پر اظہار یکجہتی و افسوس پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ فرانس کے صدر میکرون نے ٹوئٹر پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے ساتھ…