جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوشل میڈیا پر شاہنواز دھانی کی بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم

ایشیا کپ 2022ء کے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں بولنگ میں مہارت رکھنے والے شاہنواز دھانی کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم مچی ہے۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف اننگز کے اختتامی لمحات میں شاہنواز دھانی نے6…

وزیرِ اعلیٰ سندھ سیلاب متاثرہ سیہون اور دادو روانہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سیہون اور دادو کے دورے پر روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور مکیش چاؤلہ بھی ہیں۔ترجمان وزیرِ…

وزیرِ اعظم آج سیلاب متاثرہ نوشہرہ اور چار سدہ جائینگے

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف آج سیلاب سے متاثرہ اضلاع نوشہرہ اور چار سدہ کا دورہ کریں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نوشہرہ اور چارسدہ کے دورے کے موقع پر…

ہاتھی کے بچےکی پانی کے بلبلوں کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ٹیکساس کے فورٹ ورتھ چڑیا گھر میں 10 ماہ کے ہاتھی کے بچے کی پانی کے بلبلوں کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں 10 ماہ کے ہاتھی کے بچے کو پانی کے بلبلوں کے ساتھ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ مصنوعی…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، مریم نواز ملتان پہنچ گئیں

جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے ملتان ایئر پورٹ پہنچ گئیں۔مریم نواز کے ہمراہ ان کے شوہر کیپٹن صفدر، پارٹی کے سینئر رہنما پرویز رشید اور وفاقی وزیر…

شہباز اور نواز کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے…

پاک بھارت ٹاکرا: شعیب ملک نے میچ کے دوران کس کی کمی محسوس کی؟

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک گزشتہ روز پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں شعیب ملک کے ہمراہ …

ایک منٹ میں 10 غبارے ناک سے پُھلانے کا عالمی ریکارڈ

امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے ایک منٹ میں اپنی ناک سے 10 غبارے پُھلاکر گنیز ورلڈ ریکارڈز بک میں اپنا نام درج کر والیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ڈیوڈ لمبا سانس کھینچتے ہوئے غبارے کو ناک پر رکھ کر پھر زور سے سانس خارج…

کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

بارشوں اور سیلاب کے باعث وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے سروسز اسپتال لاہور کے ڈاکٹرز کو پولیس نے بچا کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔گروپ میں شامل ڈاکٹر عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاہور سے ہمارا گروپ کمراٹ آیا تھا، جو سیلاب کے…

بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1061 ہوگئی، سب سےزیادہ اموات سندھ میں ہوئیں

ملک بھر میں حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 48 افراد زخمی ہوئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ اموات کے پی میں 16 رپورٹ ہوئی، سندھ اور گلگت…

بیوی سے خوفزدہ شوہر نے درخت کو ہی اپنا مسکن بنالیا

بیوی سے مسلسل جھگڑوں اور مار پیٹ کے بعد بھارت کے ایک شخص نے کھجور کے درخت کو ہی اپنا مسکن بنالیا۔بھارتی ریاست اُترپردیش میں 42 سالہ رام پراویش گزشتہ ایک ماہ سے روز روز کی لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر 80 فٹ اونچے کھجور کے درخت پر رہ رہا…

راجن پور، دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

راجن پور میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، 36 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ندی نالوں کے سیلاب سے 7 لاکھ ایکڑ رقبہ شدید متاثر ہوا ہے، سیلاب سے 3 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زرعی رقبے کو…

ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ  وقف کر دیں توکسی کی ضرورت نہیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکو ۃہی وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سراج الحق نے کہا کہ اگر سینیٹرز ممبران خریدنے…

سیلاب متاثرین کی امداد، 11 گھنٹے میں ترکیہ سے تیسرے طیارے کی کراچی آمد

پاکستان کے سیلاب اور بارش سے متاثرین کے لیے ترک حکومت کی جانب سے امدادی سامان لے کر ترکش ایئر فورس کی تیسری پرواز آج صبح سویرے کراچی پہنچی۔ترکیہ سے 2 طیارے گزشتہ رات سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی آئے تھے۔ترکش ایئر فورس…