جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، پاک فضائیہ کے 3 ریلیف زونز قائم

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے مؤثر انتظام کے لیے پاک فضائیہ نے ریجنل ایئر کمانڈز کے تحت 3 ریلیف زونز قائم کر دیے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر  نے تمام بیسز کو مقامی سول حکام کے ساتھ مل کر…

پی ٹی آئی نےگری ہوئی حرکت کی ہے، مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ہوئی گفتگو کی مبینہ لیک آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گری ہوئی حرکت کی ہے جس کا آرکیٹیکٹ شوکت ترین…

سیلاب متاثرین کا آخری گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیر اعظم شہباز شریف کا متاثرین سے وعدہ

وزیرِاعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی کمیپ میں میڈیکل کیمپ کا دورہ بھی کیا۔انہوں نے چارسدہ ، نوشہرہ ، سوات ، دیر اور مردان پُل کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صورتحال اور ریسکیو و امدادی کارروائیوں کا…

آڈیو ریلیز ہوتی رہتی ہیں، یہ کٹ پیسٹ کرتے رہتے ہیں: اسدعمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آڈیو ریلیز ہوتی رہتی ہیں، یہ کٹ پیسٹ کرتے رہتے ہیں، آڈیو میں شوکت ترین سیلاب سے متعلق بات کر رہے ہیں، شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کا کام پہلے بھی یہ کرتے رہے ہیں۔خیبر پختون خوا کے وزیرِ خزانہ…

میں نے خط خود لکھا ہے، اسے اون کرتا ہوں: تیمور جھگڑا

خیبر پختون خوا کے وزیرِ خزانہ، پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ ہم نے فاٹا کے لیے حفیظ شیخ اور شوکت ترین کو بھی خط لکھے تھے، فاٹا کے عوام کو 70 سال نظر انداز کیا گیا، میں نے خط خود لکھا ہے، اس کو اون کرتا ہوں، خط میں لکھا ہے کہ…

کیا آپ جانتے ہیں کہ طوفانی بارشوں کے دوران شاور نہیں لینا چاہیے؟

مون سون کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں میں جہاں درختوں کے قریب کھڑے ہونے، باہر جانے اور بارش میں نہانے سے منع کیا جاتا ہے وہیں اب ماہرین نے اس دوران شاور لینے سے بھی منع کردیا ہے۔جی ہاں، گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کے…

کراچی میں کل سے پھر بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے منگل اور بدھ کو کراچی میں پھر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق جامشورو، دادو، قمبر شہداد کوٹ اور جیکب آباد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ کی…

ارجنٹینا کی نائب صدر کو بدعنوانی کے الزام میں 12 سال کی سزا

 ارجنٹینا کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز دکرچنر کومبینہ بدعنوانی کے الزام میں 12 سال کی سزا سنادی گئی۔کرسٹینا فرنینڈز کی سزا کے خلاف ان کے حامیوں نے ان کے گھر کے باہر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کرسٹینا فرنینڈز کو…

شوکت ترین اور محسن لغاری کی ٹیلی فونک گفتگو سامنے آ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین اور پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری کی ٹیلی فونک گفتگو سامنے آ گئی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب نے سائن…

سیہون: کشتی الٹ گئی، 4 لاشیں نکال لی گئیں، 10 افراد کی تلاش

سندھ کے تاریخی شہر سیہون کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں بلاول پور کے قریب کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کشتی پر سوار 20 سے زائد افراد پانی میں گر گئے۔ڈپٹی کمشنر جامشورو نے بتایا ہے کہ کشتی میں 20 سے 25 افراد سوار تھے، جن میں سے 7 افراد کو بچا…

ایشیا کپ 2022: میچ سے قبل کوہلی وسیم اکرم کے گلے لگے

ایشیا کپ 2022ء کے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے سے قبل سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم سے گلے ملے۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل اسٹیڈیم میں ویرات کوہلی کا…

میں نے تو پیسے نہیں چھوڑنے، تیمور جھگڑا کی شوکت ترین سے گفتگو کی آڈیو

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین کی خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا سے گفتگو کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔شوکت ترین نے تیمور جھگڑا سے سوال کیا کہ آپ نے خط بنا لیا؟تیمور جھگڑا نے جواب دیا کہ ابھی…