جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں 13 اکتوبر کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک کے جنوبی حصے میں 13 اکتوبر کو بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ انکوائری رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں۔وزارت توانائی نے 13 اکتوبر کے بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا کہ بلیک آؤٹ کے 2 اور کے 3 کی وجہ سے…

ویسٹ انڈیز کا کم بیک، زمبابوے کو ہرادیا، سپر 12 کیلئے راہ ہموار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے مرحلے کے دوران گروپ بی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرادیا۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے اس میچ میں ویسٹ انڈیز کا مڈل آرڈر زیادہ متاثر نہ کرسکا۔ تاہم ویسٹ…

سندھ کی ترقی میں پیپلز پارٹی رکاوٹ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ماہ میں سیلاب متاثرین کو کچھ بھی نہیں دیا۔ صوبے کی ترقی کی راہ میں دراصل پی پی رکاوٹ ہے۔سکھر میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لوگ تباہ ہو رہے ہیں لیکن درندہ…

کراچی: اغوا کے مقدمے کا مرکزی ملزم خاتون ایس پی انویسٹی گیشن کا ماتحت نکلا

کراچی پولیس پر اغوا کے مقدمے میں ملزمان کی سہولت کاری کا الزام سامنے آیا ہے۔ اغوا کے مقدمے کا مرکزی ملزم انسپکٹر سرفراز خواجہ، ایس پی انویسٹی گیشن شہلا قریشی کا ماتحت نکلا۔کراچی پولیس کی خاتون پولیس افسر کے خلاف محکمہ جاتی انکوائری کا …

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی درآمدی سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے درآمدی سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش کردی۔پی اے سی اجلاس میں کہا گیا کہ درآمدی سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے سے 300 ارب روپے اضافی ریونیو جمع ہوسکتا ہے۔اجلاس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1350 روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1350 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 50 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1158 روپے اضافے سے…

انگلش اسکواڈ میں تبدیلی، ریس ٹوپلے آؤٹ ٹیمال ملز ان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء میں ٹیمال ملز کو انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیمال ملز کو فاسٹ بولر ریس ٹوپلے کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ریس ٹوپلے پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے…

مہنگائی 6 ماہ میں آتی ہے نہ ہی جاتی ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی نہ تو 6 ماہ میں آتی ہے اور نہ ہی جاتی ہے، ملک کی ترقی کےلیے ہمیں چارٹر آف اکانومی پر متفق ہونا ہوگا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اتحادی حکومت کو مہنگائی سمیت بہت…

کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو؟ جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو؟چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پہلا مرحلہ، آئرلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں آئرلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں  177 رنز کا ہدف آئرلینڈ نے 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ کرٹس کیمفر 72 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔لورکین…

فرخ حبیب کی اعتزاز احسن کو PTI میں شمولیت کی دعوت

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آ جائیں۔ان کا کہنا ہے کہ…