لائیو | دفتر خارجہ میں سیلاب متاثرین کی ہنگامی امداد کے حوالے سے تقریب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=fm93K-9q7Mc
شاہنواز دھانی کا گاؤں بھی سیلاب کی نذر
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا گاؤں بھی حالیہ سیلاب کی نذر ہو گیا۔لاڑکانہ کے گاؤں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی سے متعلق فیس بک پیج فورتھ پلر نے اپنی پوسٹ میں…
ننھے بہن بھائی کے خوبصورت تاثرات کی ویڈیو وائرل
ننھی بہن کو پہلی بار چلتے ہوئے دیکھ کر بھائی کے خوبصورت تاثرات کی ایک ویڈیو ان دنوں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بڑا بھائی اپنی چھوٹی بہن کو…
الیکشن کمیشن پر الزامات، PTI وکیل کی استدعا منظور
الیکشن کمیشن میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے الزامات کے کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل کو الزامات کی کاپی اور جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مل گئی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے الزامات سے متعلق کیس کی سماعت…
دادو: قبرستان زیرِ آب، گیسٹرو سے جاں بحق نوجوان کی گھر میں تدفین
سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب کے سبب قبرستان زیرِ آب آ گیا، جس کی وجہ سے گیسٹرو کے باعث جاں بحق ہونے والے نوجوان کی تدفین گھر کے احاطے میں ہی کر دی گئی۔دادو کے متعدد دیہاتوں میں لوگ محصور ہو گئے، قبرستان بھی زیرِ آب آگئے۔یونین کونسل…
جیک پاٹ نہیں لگا، IMF کا قرضہ واپس قوم نے کرنا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے جیک پاٹ نہیں لگا، واپس قوم نے کرنا ہے۔شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 20 سے زیادہ مرتبہ لیے گیے قرض پر وزرا شادیانے بجا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی…
حلیم عادل کی گرفتاری سے روکنے پر PTI رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
سینٹرل جیل کراچی کے باہر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سے پولیس کو روکنے اور ہلڑ بازی پر ایسٹ زون پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم این اے فہیم خان، ایم پی…
بابر اور رضوان کو اوپننگ نہیں کرنی چاہیے، مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ نہیں کرنی چاہیے۔کرک انفو کے مطابق مکی آرتھر نے کہا کہ فخر زمان کو بابر یا رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ رائٹی اور…
راولپنڈی: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل
راولپنڈی میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر بڑا ریلیف دے دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کر دی ہے۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس جواد الحسن نے ایف پی اے معطل کر کے آئیسکو…
عمران خان کو جاری توہین کمیشن نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، فیصل چوہدری
پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کاکہنا ہے کہ ایک لمحے کو لگا کہ الیکشن کمیشن کسی اور موڈ میں تھا لیکن ان سے وقت مل گیا، عمران خان کو جاری توہین کمیشن کا نوٹس آج یا کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔الیکشن کمیشن کے بایہر میڈیا سے…
اسد قیصر کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے اسدقیصر کی ضمانت5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض7 ستمبر تک منظور کی گئی ہے۔درخواستِ ضمانت کی…
آسٹریلیا کا پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 20 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان
آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے 20 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ نے اس ضمن میں اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا عالمی خوراک پروگرام کے ذریعے 20 لاکھ ڈالرز کی امداد دے گا۔انہوں…
(ن ) لیگ جاپان کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا
مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے صدر سینیٹر اسحق ڈار نے (ن ) لیگ جاپان کے عہدیداروں کا اعلان کردیا ہے ۔(ن) لیگ جاپان کا صدر ملک نور اعوان اور شمس بٹ کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔اس کے علاوہ ملک یونس کو چیئرمین اور رانا ابرار حسین کو چیف پیٹرن…
زراعت میں سب سے زیادہ نقصان سندھ میں ہوا ہے، دستاویز
وزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے زرعی شعبے کو سیلاب و بارشوں سے نقصان کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی، زراعت میں سب سے زیادہ نقصان سندھ میں ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے پاکستان کی زراعت کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے، زرعی شعبے کو…
سیلاب پر PTI سیاست نہیں کر رہی، مشتاق احمد غنی
خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ قائم کردیا گیا، صوبائی اسمبلی کے ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان بھی کردیا۔اسپیکر صوبائی اسمبلی و قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی نے امدادی کیمپ میں میڈیا سے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | آرمی چیف کا دورہ سوات | 30 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=IG5cCFqrugQ
? لائیو | وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TzHmPQ8lX-4
KPK Hukumat Nay Kis Mansoobay Kay Tehat Wafaaq Ko Khat Likha | تیمور سلیم جھگڑا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uQOmrj8sbT0
شہباز شریف کی اصل ناکامی کی واجہ کیا ہے؟ ضیغم خان کی ایہم گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=S4HhQBS1QJE
? لائیو | وفاقی وزیر احسن اقبال کی نیوز کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=J5k6FhHJblo