جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان: سیاحتی ویزوں پر عائد پابندیاں ختم

عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کی بعد حکومت جاپان نے سیاحتی ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔پابندی اُٹھنے کے بعد اب سیاحت، کاروبار اور فیملی سمیت تمام ویزے جاری ہوسکیں گے۔ جاپانی وزارت خارجہ کے مطابق اب جاپان آمد کی یومیہ حد…

کراچی: موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے 15 اکتوبر سے 15 مارچ تک کی تاریخوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ حکام نے کہا کہ گیس لوڈشیڈنگ کا یومیہ…

اسلام آباد کے مال میں آگ لگنے کی پیشگوئی ایک ماہ قبل کردی گئی تھی؟

گزشتہ دنوں اسلام آباد میں واقع نجی مال میں آگ لگنے کے واقعے کی پیش گوئی ایک ماہ قبل ایک فنکار کی جانب سے کی گئی تھی۔سوشل میڈیا پر نجی مال میں آگ لگنے اور اس کی ایک ماہ قبل ہی پیش گوئی ہونے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں۔رپورٹس کے مطابق…

ورلڈبینک اور IMF سے مذاکرات: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکا روانگی سے متعلق وزارتِ خزانہ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے۔وزیرِ خزانہ…

ویمنز ایشیا کپ، سری لنکا اور پاکستان کا میچ تاخیر کے بعد شروع

ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ تاخیر کے بعد شروع ہوگیا۔ویمنز ایشیا کپ کے 21 ویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا ٹاس کے موقع پر…

کراچی: بازیاب نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ملک سے فرار

کراچی کی شارعِ فیصل پر رقم کی چوری کے تنازع پر نوجوان کو رسیوں سے باندھ کر حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ملک سے فرار ہو گیا ہے۔شارع فیصل پر نجی کمپنی میں نوجوان کو حبسِ بے جا میں…

سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کلاس لے لی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اچانک خراب کارکردگی پر مداح مایوس ہوگئے اور انٹرنیٹ پر کھلاڑیوں کی کلاس لے لی۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح سویرے شروع ہونے والے میچ کو دیکھنے کے لے اپنی نیند خراب کرنے والے مداحوں کو پاکستان ٹیم کی کارکردگی بالکل پسند نہ…

شیری رحمٰن عمران خان پر برس پڑیں

وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سیلاب سے دوچار ہے اور عمران خان عجیب و غریب حلف لے رہے ہیں۔ایک بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت بھی کنٹینرز پر بیٹھ کر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں،…

سحر طاری کردینے والی چاند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فلکیاتی فوٹوگرافر نے صرف 8 انچ کی ٹیلی اسکوپ سے چاند کی دلکش اور واضح تصاویر لے کر سب کو حیران کردیا۔ ایرانی نژاد امریکی دریا کاوا مرزا نے چاند کی کُل 360 تصاویر لیں پھر انہیں ملا کر ایک تصویر تشکیل دی جس میں چاند پر پڑنے والی سورج کی…

کراچی: رکشہ میں بٹھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے سہراب گوٹھ اور حسین ہزارہ گوٹھ سے ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں ڈکیت گینگ کا سرغنہ سکندر علی عرف سکو، محمد رفیق عرف گوشو…

حکومت نے وزارت صحت کو بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دے دی

حکومتِ پاکستان نے وزارت صحت کو بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا۔ حکام نے کہا کہ گلوبل فنڈ…

افتخار احمد کا زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز مارنے کا عزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آردر بیٹسمین افتخار احمد نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوز ی لینڈ کے خلاف برا کھیلی۔تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مکمل آؤٹ کلاس کیا اور 9 وکٹوں سے شکست دی، اس میچ میں افتخار احمد…

لاہور: اسپتال میں علاج کیلئے لائی گئی لڑکی پُرسرار طور پر اغوا

لاہور کے جنرل اسپتال میں علاج کے لیے لائی گئی 22 سال کی لڑکی پُرسرار طور پر اغوا ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرین ٹاؤن کی لڑکی گھر سے یونیورسٹی کے لیے نکلی، طبعیت خراب ہوئی تو اسپتال لے جایا گیا۔پولیس نے کہا کہ ریسکیو ٹیم طالبہ کو طبی…