جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تقریباً گارنٹی ہے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی پر پاکستان بھارت آئیگا، آکاش چوپڑا

ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے حالیہ بیان نے پاکستان اور بھارت میں سابق کرکٹرز اور شائقین کو نئی بحث میں ڈال دیا۔اس حوالے سے سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ آپ مجھ سے لکھ کر لے لیں اور یہ تقریباً…

شاہین شاہ آفریدی کی کہانی خود ان کی زبانی

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران کا وقت بہت مشکل اور کھٹن تھا، 2 ماہ سے زیادہ اکیلے ایک کمرے میں رہنا اور پھر ری ہیب کے عمل سے گزرنا ایک مشکل کام ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنی کہانی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…

مقصود میمن کا دبئی پولیس کے اسمارٹ سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ’اویون‘ کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل سندھ سیف سٹیز اتھارٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے دبئی پولیس کے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وہاں اسمارٹ سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا مشاہدہ کیا۔ڈی جی سندھ سیف سٹیز اتھارٹی ڈاکٹر مقصود احمد اور میجر جنرل ڈاکٹر محمد…

یوکرین میں اسٹار لنک کو پینٹاگون نے کسی قسم کے فنڈز نہیں دیے، ایلون مسک

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ان کی کمپنی کےاسٹار لنک نیٹ ورک کو امریکا نے کسی قسم کی فنڈنگ ​​نہیں کی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسپیس ایکس کی اسٹار لنک سروسز…

پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ پاکستان کا شہری ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24 سالہ افغان نوجوان کے پاکستانی شہریت سے متعلق کیس پر ریماکرس میں کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستان کا شہری ہو گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 سالہ افغان نوجوان کی پاکستانی شہریت سے متعلق دائر کی گئی…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا بارشوں سے رنی کوٹ کو ہونے والے نقصان کا نوٹس

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں سے رنی کوٹ قعلے کو ہونے والے نقصان کا نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر اینڈومینٹ فنڈ کے حامد آخوند نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ناقص ڈرینج سسٹم کے باعث بارش کے پانی کی نکاسی…

سندھ: کل صبح 8 بجے سے 3 دن CNG بند رہے گی

موسمِ سرما کی آمد سے قبل ہی صوبۂ سندھ میں سی این جی کی بندش کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 دن سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کل (جمعے کو) صبح 8 بجے…

ایشاءکپ2023 بھارت کے بغیر بھی ہو سکتا ہے، یونس خان

پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2023ء بھارت کے بغیر بھی ہو سکتا ہے، پاکستان کو اپنے مؤقف کے لیے ڈٹ جانا چاہیے۔یونس خان نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران انہوں نے بھارتی کرکٹ…

مودی کے اسکول جانے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کیا کہا؟

بھارت کے دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی کے اسکول کے دورے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اروند کیجریوال نے نریندر مودی کے اسکول کے دورے پر جانے کو سب سے بڑی کامیابی قرار دیا۔بھارتی میڈیا…

ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیخ رشید نے لکھا کہ فیصلے اور رابطے لندن سے ہو رہے ہیں جہاں مایوسی چھائی ہے، رانا ثناء کی بڑھکیں گلے پڑنے والی…

کنگ چارلس کی ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کنگ چارلس سوم کی ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔کنگ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب سے قبل ان کی ایک پرانی ویڈیو نے شاہی مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ برطانوی بادشاہ کی 1985ء میں بنائی گئی ایک پرانی ویڈیو دوبارہ سوشل میڈیا…

کولن منرو پاکستان ٹیم کا T20 ورلڈ کپ میں کیا مستقبل دیکھ رہے ہیں؟

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بیٹرز کو اسکور بورڈ پر بڑے رنز ڈالنا ہوں گے، بیٹنگ اچھی رہی تو پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی ایک اچھی ٹیم ہوگی۔پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم راولپنڈی ریڈرز کے…

کم عمر لڑکی اسمارٹ فون خریدنے کی خاطر خون بیچنے اسپتال پہنچ گئی

سوشل میڈیا پر اکثر جدید اور مہنگے اسمارٹ فونز کے لیے گردے فروخت کرنے جیسے میمز تو اکثر دیکھے اور سننے ہوں گے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بھارت کی 16 سالہ لڑکی نے اسے سچ کر دکھایا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مغربی…

ٹرانس جینڈر ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں رانا عمران جاوید ایڈووکیٹ نے اپنی دائر کی گئی درخواست میں…