جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توہین عدالت کیس: عمران خان نے بینچ پر اعتراض اٹھادیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر معافی مانگنے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ می جمع کرائے گئے تحریری جواب میں عمران خان نے توہین عدالت کیس کے بینچ پر ہی…

پاکستان جونیئر لیگ کیلئے ٹیموں کے ناموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں  بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، حیدرآباد، مردان اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل…

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالر امداد کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے افسردہ ہیں۔امریکی سفارت خانہ سے جاری کردہ بیان میں…

ایشیا کپ: افغانستان دوسرا میچ بھی جیت گیا، گروپ میں سرفہرست

ایشیا کپ 2022 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو بھی شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سپر فور میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف افغانستان نے صرف 3 وکٹوں کے…

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کیلئے اہم ہے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کیلئے اہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی…

اینٹی انکروچمنٹ حکام کی حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

کراچی: عدالت نے اینٹی انکروچمنٹ حکام کی حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ملیرکورٹ کراچی میں اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف سرکاری اراضی…

سیلاب سے2010میں تباہی کے بعد دوبارہ تعمیرات کی اجازت دیکر غفلت برتی گئی،آرمی چیف

سوات : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ ، صوبائی حکومتیں اور فوج نقصانات کا سروے کاکام کررہے ہیں، 2010 میں بھی یہاں ایسی ہی تباہی ہوئی تھی،  انہی جگہوں پر…

مفتاح اسماعیل صرف جھوٹ بولتے ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل صرف جھوٹ بولتے ہیں، یہ میڈیا کو دکھاتے کچھ ہیں اور حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں عمرایوب نے کہا کہ جب حکومت پی…

ستمبر: سندھ، بلوچستان میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

سندھ اور بلوچستان میں ستمبر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں، جن کی شدت جولائی یا اگست جیسی نہیں ہوگی۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سندھ کے ساحلی علاقوں میں 14 یا 15 ستمبر سے مون سون ہوائیں دوبارہ داخل ہوسکتی ہیں جبکہ اس دوران ملک…

کاربن اخراج والے ممالک پاکستان میں سیلاب کے ذمہ دار ہیں، وزیراعظم فیجی

فیجی کے وزیراعظم فرینک بینیماراما کا کہنا ہے کہ ایک بات واضح ہونی چاہیے یہ تباہی پاکستانی لوگوں نے پاکستان کے ساتھ نہیں کی، اس کی ذمہ دار وہ اقوام ہیں جہاں سے زیادہ مقدار میں کاربن کا اخراج ہوتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیجی…

کراچی: سپر ہائی وے پر بسوں کے اڈے پر کسٹم انٹیلی جنس کا چھاپہ، مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی

کراچی میں سپر ہائی وے پر سہراب گوٹھ کے قریب بسوں کے اڈے پر کسٹمز انٹیلی جنس کے عملے کے چھاپے کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی جہاں مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے پر کسٹم انٹیلی جنس کے عملے نے اسمگل…

جاپان میں 4 سالہ بچوں کو ملازمت کی پیشکش

جاپان کے ایک نرسنگ ہوم میں کمسن بچوں کو ملازمت کی پیشکش کی گئی ہے۔میڈیا رپوٹ کے مطابق اس جاب کے کیلئے بچوں کی عمر 4 برس سے کم ہونا لازمی ہے، انہیں نرسنگ ہوم میں موجود معمر افراد کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں خوش رکھنا ہوگا۔ اس کام کے…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 میں گروپ بی کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ افغانستان کے اسپنرز نے بنگلہ دیش…

عراق: سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے کرفیو ختم کردیا

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں نافذ کرفیو ختم کردیا، عراق کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے اپنے حامیوں کو احتجاج ختم کرکے سڑکوں سے واپس جانے کا کہہ دیا۔مقتدیٰ الصدر نے دو دن تک جاری رہنے والی پرتشدد جھڑپوں پر عوام سے معذرت کی۔انہوں نے کہا…

مچھر دانیوں کا معاملہ: منور تالپور اپنے ہی وزیر پر برس پڑے

میرپور خاص میں بند فیکٹری گودام سے 40 کروڑ کی مچھردانیاں برآمد ہوگئیں۔فیکٹری گودام سے ساڑھے 6 لاکھ مچھر دانیاں برآمد ہونے پر پی پی ایم این اے میر منور تالپور اپنے وزیر پر برس پڑے۔سندھ کے سیلاب متاثرین میں50،50 روپے بانٹنے والے پیپلز…

بارش و سیلاب: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ری شیڈول

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بارشوں اور سیلاب کے باعث امتحانات ری شیڈول کردیے ہیں۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق سمسٹر بہار 2022ء کے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے امتحانات ری شیڈول کیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق یکم تا 10 ستمبر ہونے والے پرچے…