برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی برآمدگی کیس: 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ
برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی کی کراچی سے برآمدگی کیس میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا۔کراچی کی کسٹم کورٹ نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نوید یامین بلوانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جبکہ دوسرے…
برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی، ایک لیٹر پیٹرول 1.65 پاؤنڈ کا ہوگیا
برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی آگئی، وہاں اب ایک لیٹر پیٹرول 1.65 پاؤنڈ کا ہوگیا ہے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ڈپارٹمنٹ فار بزنس، انرجی اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی کے شائع کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پیر کو ایک لیٹر…
پولیس نے شاہ محمود کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد پولیس نے کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی جب کسانوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے…
"Imran Khan Dekh Lo Tmharay Jhotay Ilzamat Ki Haqiqat Kiya Hai" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NjXiIXLJEDg
"میری ہفتے کے روز کہو تحریک شورو ہو جائے گی" | داؤم نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_Mgze6AlbYQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | وزیر اعظم جان کیری کی ملت کہتے ہیں۔ 21 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6LlEMyD-uEY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | عمران خان کی تنقید | 21 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Hyh6fIG_jtM
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے سی سی پی او لاہور کو گلے لگا لیا
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او کو گلے لگایا اور شاباش دی۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ویلڈن، ادھر آؤ گلے لگو، ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے ادھر ہی…
راجو شری واستو کی موت کی وجہ سامنے آگئی
راجو شری واستو کی موت کی وجہ کیا بنی؟ اس سے متعلق کامیڈین کے اہلِ خانہ کے بیانات سامنے آگئے۔ کامیڈین راجو شری واستو کی اہلیہ شیخا شری واستو کا کہنا ہے کہ وہ پرامید تھیں اور دعا کر رہی تھیں کہ راجو اس صورتحال سے نکل آئیں۔ میڈیا رپورٹس…
افغانستان: کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 13 زخمی
افغان دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق…
وزیراعظم کی صدر بائیڈن کے نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن کے نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر جان کیری نے کہا کہ امریکا انفرااسٹرکچر کی دوبارہ تعمیر میں اشتراک کیلئے پاکستان سے تعاون کو تیار ہے۔ جان کیری جو صدر بارک…
14 سال پرانے جہازوں کی خریداری پر تحقیقات کا فیصلہ
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی جانب سے 14 سال پرانے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر انکوائری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی اور وزارت میری ٹائم افیئرز کی سفارش پر پی این ایس سی کی 14 سال پرانے جہازوں کی خریداری…
لیسٹر کے حالات بی جے پی اور آر ایس ایس تعلیمات کا نتیجہ ہیں، سابق لارڈ مئیر عبدالرزاق عثمان
برطانیہ کے شہر لیسٹر کے سابق لارڈ میئر عبدالرزاق عثمان نے کہا ہے کہ لیسٹر میں ہونے والے فسادات کی شہر کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ غیر یقینی حالات کے سبب شہر والے شدید خوف میں مبتلا ہیں۔لندن میں جیونیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عبدالرزاق…
بیرون ملک رقم لے جانے سے متعلق نئی ہدایت جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون ملک سے رقم لانے اور لے جانے سے متعلق مسافروں کو نئی ہدایت جاری کر دی۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 5 ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بیرون ملک لے جانے والوں کو ایئرپورٹ پر رقم کا بتانا ہوگا۔ایف بی آر…
عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے والی ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ادارے آئین کے مطابق فیصلے کریں گے، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے والی ہے، یہ سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…
دنیا میں کسی کو نامعلوم نمبر سے دھمکیاں دیتے نہیں دیکھا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی کو نامعلوم فون نمبر سے دھمکیاں دیتے نہیں دیکھا۔لاہور میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ملک کو سب سے زیادہ ضرورت قانون کی…
عمران نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، ایف نائن پارک میں احتجاج کریں۔اپنے ٹوئٹر بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی۔رانا ثناء اللّٰہ…
بریکنگ نیوز | نیب باری مشکیل میں پھنس گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VUq6D0em9PU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | احسن اقبال کا عمران خان فی بارہ الزم | 21 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wphGYIo5Dgs
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی، اس میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی ایک لاکھ 32…