مولانا طارق جمیل کی سیلاب زدگان کیلئے مدد کی اپیل
معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پوری قوم سے حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے لوگوں کی مدد کی اپیل کر دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت سارے سیاسی اختلافات بھلا کر ہم پوری…
متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ…
پاک انگلینڈ ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
پاکستان انگلینڈ کی ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، ایک گھنٹے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دو انکلوژر کے ٹکٹس فروخت ہوگئے، ٹکٹ کی سب سے کم قیمت 250 روپے مقرر کی گئی ہے۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج صبح شروع…
سرسوں کا تیل غذا کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کا ذریعہ بھی
سرسوں کے تیل کا استعمال عموماً کھانوں میں کیا جاتا ہے خاص طور سے اچار ڈالنے میں لیکن اس کے دیگر بے شمار فوائد بھی ہیں۔سرسوں کے تیل کی خوشبو اور ذائقہ نہایت فرحت بخش ہوتا ہے، اس میں متعدد وٹامنز اور غذائی عناصر موجود ہوتے ہیں جس میں وٹامن…
جرمنی کو روسی کمپنی سے گیس سپلائی معطل
جرمنی کو روسی کمپنی سے گیس سپلائی عارضی طور پر معطل ہوگئی، نارڈ اسٹریم گیس سپلائی مرمتی کام کے لیے روکی گئی ہے۔روسی کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کمپریسر یونٹ پر آج سے کام شروع کیا جائے گا جو تین روز جاری رہے گا۔جرمن ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ…
وزیرِ اعظم کی سڑکوں کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف ڈبلیو او کو ٹوٹی سڑکیں ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم خیبرپختون خوا میں سیلاب سے متاثر اضلاع کے دورے پر کالام پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے متاثرینِ سیلاب سے ملاقات بھی کی ہے۔اس موقع پر…
سندھ اور بلوچستان میں مون سون کی یہ شدت نایاب موسمی عمل ہے: مہیش پلاوات
بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش پلاوات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بنجر اور بلوچستان کے صحرائی علاقے میں مون سون کی یہ شدت نایاب موسمی عمل ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران پاکستان میں مون سون کی شدت اور سیلاب کی وجوہات پر بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش…
سندھ: شدید سیلابی خطرات، سڑکیں سفر کیلئے غیر محفوظ ہیں، پولیس
سندھ میں سیلاب کی غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے منع کر دیا ہے، سندھ کی شاہراہیں کہاں غیر محفوظ ہیں پولیس نے تفصیلات جاری کردی ہیں۔پولیس کے مطابق ساؤتھ زون ون کی شاہراہوں کو بیشتر علاقوں میں سفر کیلئے…
Kalam, Zila Swat Kay Selab Se Mutasira Afrad Ka Wazir-e-Azam Se Shikwa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=arxRFVwc_rU
کراچی مائی آنے والی سیلاب مطاسرین بدھلی کا شکار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ETv7odzcXqo
منڈا ہیڈ ورکس کہتے ہیں اگے میڈیا کیوں نہیں پوچھنا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ltuOhp6XwDw
آئی ایم ایف پروگرام، اگے کیا ہوگا پی ٹی آئی رحمنما نہیں ہماری بات بتا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UFgMtnUcXkk
?LIVE | وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی نیوز کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5kYfr5dvM7E
?LIVE | وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gZ28yaECS8w
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | 'مداد تو کیا کوئی پوچھنے بھی نہیں آیا' | 31 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=rB2vD56_IxM
شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کرنے پہنچ گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ سیلاب سے متاثر لوگوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔شرمیلا فاروقی کا…
نوشہرہ: سیلاب سے متاثرہ 36 اقلیتی خاندان گھروں سے محروم
نوشہرہ میں سیلاب نے 36 اقلیتی خاندانوں کو بھی گھروں سے محروم کر دیا، متاثرہ خاندان مقامی چرچ کے اسکول میں منتقل ہوگئے۔سیلابی ریلوں سے متاثرہ اسکول میں مقیم نوشہرہ کی اقلیتی برادری کے خاندانوں کو نہ وقت پر کھانا ملتا ہے اور نہ ہی انہیں اب…
کراچی: خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس کے ملزم غلام عباس کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم غلام عباس کی ڈی این اے رپورٹ کے مطابق زیادتی ثابت نہیں ہو سکی ہے۔دورانِ سماعت…
برطانوی شہری نے ایک ہی پودے پر 6 ہزار ٹماٹر اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
برطانوی شخص نے تقریباً 6 ہزار ٹماٹر ایک ہی پودے پر اُگا کر سب سے زیادہ ٹماٹر اگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سرجیت سنگھ کے پاس تھا جنہوں نے ایک ہی پودے پر 1355 ٹماٹر اگائے تھے۔44 سالہ ڈگلس اسمتھ (Douglas Smith)…
سیلاب متاثرین کی نقل مکانی، ٹرانسپورٹرز نے کرائے ڈبل کردیے
ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں سیلابی پانی آنے کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی تیزی سے جاری ہے، لوگوں کی ضرورت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسپورٹرز نے کرائے دو سے تین گنا مہنگے کردیے ہیں۔سندھ میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے لگا تو…