جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئرلینڈ: ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے 55 بیٹریاں نکال لیں

آئرلینڈ میں ڈاکٹروں نے حال ہی میں ایک 66 سالہ خاتون کی آنتوں اور پیٹ سے 50 سے زیادہ سیل بیٹریاں نکالیں۔رپورٹ کے مطابق خاتون کا علاج ڈبلن کے اسپتال میں ابتدائی طور پر تقریباً 55 بیٹریوں کو نگل جانے کے بعد کیا گیا۔خاتون کے ایکسرے سے اس…

پنجاب اسمبلی میں شراب کی خرید و فروخت سے متعلق بحث

پنجاب اسمبلی میں اقلیتی رکن خلیل طاہر سندھو نے اقلیتوں کو شراب پرمٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں شراب کی خرید و فروخت کے معاملے پر بحث ہوئی۔ وقفہ سوالات میں ن لیگی رکن خلیل طاہر سندھو نے تمام…

سپریم کورٹ کے اسمبلی میں جانے کے مشورے پر فواد چوہدری نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات نہ ہونے کا نقصان انتخابات نہ کرنے سے کہیں بڑا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے…

کے الیکٹرک کیخلاف کل عوامی ریفرنڈم شروع کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ہم کل سے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم شروع کر رہے ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں میں ڈیوٹیز اور الیکٹری سٹی…

بنگلادیشی کپتان نے UAE کے دورے سے معذرت کرلی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو کپتان شکیب الحسن کی متحدہ عرب امارات کے دورے میں خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔کپتان شکیب الحسن کیربئین پریمئیر لیگ میں مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں جبکہ ان کی غیر موجودگی میں نور الحسن ٹیم کی قیادت کریں گے۔بنگلا دیش…

بھارتی کھلاڑیوں کا وزن زیادہ ہے، سلمان بٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ کچھ بھارتی کرکٹرز کا وزن زیادہ ہے۔حالیہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی خراب کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ فاسٹ بالرز کی کمی اور کھلاڑیوں کی فٹنس بھارت کے لئے اگلے ماہ…

بیلا حدید کی ایران میں لڑکی کی ہلاکت کے واقعے کی مذمت

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے ایران میں حجاب نہ کرنے پر لڑکی کی ہلاکت ہونے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ بیلا حدید نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مکمل حجاب نہ کرنے پر 22 سالہ مہسا امینی کو شدید تشدد نشانا بنائے جانے سے…

ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، سیلاب عالمی تباہی ہے اور اس کا ادراک بھی عالمی سطح پر ہونا چاہیے، اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں…

پاکستان: مزید 2 کورونا مریض جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کے خوف کی وجہ بتا دی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کی تقرر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی اصل پریشانی اورخوف 5 میں سے ایک نام سے ہے،وہ کون ہے بتاتے کیوں نہیں؟سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس…

عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، پولیس سیکیورٹی آرڈر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی آج سماعت کے موقع پر پولیس سیکیورٹی آرڈر جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے پولیس سیکیورٹی آرڈر کے مطابق آج کی…

امریکی صدر اسٹیج پر کنفیوژ ہوگئے

امریکی صدر جوزف بائیڈن نیویارک میں ہونے والے ایک ایونٹ میں تقریر ختم کرنے کے بعد پریشان دکھائی دیئے۔انٹرنیٹ پر متعدد لوگوں نے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریر ختم کرنے کے بعد وہاں سے جانے کے دوران امریکی صدر پریشان ہو کر رکے…

بختاور بھٹو اور عالمگیر خان میں لفظی جنگ چھڑ گئی

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھڑ گئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رکن قومی…