جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وائس چانسلر محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ تقریب کے دوران کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کر…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔اسٹیٹ بینک  کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔بشکریہ…

قومی ڈائیلاگ اس وقت اشد ضروری ہے، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں  پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور قیمتی اثاثہ ہیں، قومی ڈائیلاگ اس وقت اشد ضروری ہے۔پاکستان کا آج 75 واں جشن آزادی منایا جا رہا…

کراچی: آج وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے کہا کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ…

مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک ہوں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر پاکستان کے 75 ویں…

کولہو، ڈیرہ بگٹی میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کولہو میں تنگا ندی کا سیلابی ریلہ کلی نہال خان میں داخل ہوگیا ہے، شاہیجہ آباد میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئی ہیں۔لیویز حکام کےمطابق شہر کے وسطی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوا ہے، مقامی مدرسے میں پانی…

گوگل نے پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کر دی

پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنے انداز میں پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کر دی۔جہاں پاکستان میں 75 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے وہیں گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم اور کراچی میں واقع…

ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

امریکا کی ریاست نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، اب اس کی حالت بہتر ہو رہی…

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟

 پرچم کسی بھی ملک کا امتیازی نشان اور اس کی عزت و وقار کی علامت ہوتا ہے، ہمارا سبز اور سفید پرچم ہمارے ملک کی پہچان ہے۔ آج پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ہمارا پرچم سب سے پہلے کب اور کہاں لہرایا گیا…

مچھلی کی زبان کھانے والا خطرناک کیڑا

سائنسدانوں نے ایک ایسا عجیب النوع کیڑا دریافت کیا ہے جو مچھلی کی زبان کھا جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خطرناک کیڑا مچھلی کی زبان کو اپنی پناہ گاہ بنا لیتا ہے۔عجیب النوع کیڑے کا نام سموتھاؤ ایگزگوا بتایا جاتا ہے، یہ کیڑا…

سعودی قیادت کا یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام

سعودی فرمانراو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے 75 ویں جشن آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔سعودی قیادت کی جانب سے صدر عارف علوی کے لیے تہہ نیتی پیغامات میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک کہا گیا…

امریکی عوام کی جانب سے پاکستان کو یوم آزادی مبارک،سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں میں پاکستان اور امریکا نے عوام کے درمیان پائیدار شراکت داری اور مضبوط تعلقات قائم کیے ہیں، تیزی سے بدلتی ہوئی اس دنیا میں ہم تمام بڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے شانہ بشانہ کام کرتے رہیں…

بھارتی ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا چل بسے

بھارت کے ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا 62 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج صبح راکیش جھن جھن والا ممبئی میں چل بسے۔ راکیش جھن جھن والا کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم ان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔میڈیا رپورٹس…

آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا، حمزہ شہباز

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا، دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے بلند ہے، اس سال اللّٰہ تعالیٰ کےخاص کرم سے بدنیت،بدعنوان اور نااہل…