جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ میں شرح سود بڑھا کر 2.25 فیصد کردی گئی

برطانیہ میں شرح سود بڑھا کر 2.25 فیصد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح سود 14برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مہنگائی 40 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد شرح سود میں مسلسل…

ٹرانس جینڈر بل پر سینیٹر مشتاق نے قانون کا غلط استعمال روکنے کیلئے نکتہ اٹھایا، قمر زمان کائرہ

وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر بل پر سینیٹر مشتاق نے قانون کا غلط استعمال روکنے کیلئے نکتہ اٹھایا ہے، سینیٹر مشتاق کی ترمیم کو سراہنا چاہیے، ان کی ترمیم کو کمیٹی میں بھیج دیا گیا ہے۔ وزیر قانون…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان معین علی کا کہنا تھا کہ وکٹ تازہ نہیں لگ رہی، اس پر کریکس موجود ہیں جبکہ ہمارے پاس ٹیم میں تین اسپنرز…

رانا ثناء اللّٰہ میرا وعدہ ہے کہ تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکوگے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  نے وزیر داخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ میرا وعدہ ہے کہ تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکو گے۔اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 25…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپے کی کمی

ایک روز مستحکم رہنے کے بعد آج ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…

ن لیگی سینیٹر نے ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس پر استثنیٰ دینے کی مخالفت کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس پر استثنیٰ دینے کی مخالفت کردی۔اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی  نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس کا استثنیٰ دینا غیرمناسب فیصلہ ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے…

وزارت خارجہ سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ پر برہم

وزارت خارجہ سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ پر برہم ہوگئی۔وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کے سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار  کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں وزارت…

پاکستان ٹیم کے سپورٹ اسٹاف رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے والا رکن آج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ نہیں آئے…

امپورٹڈ حکومت امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت امریکی ایجنڈے کی راہ پر گامزن ہے۔ڈاکٹر شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ کی طرح وزیراعظم بھی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں کشمیر کو بھول…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کا یہ قرضہ کے پی میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مددگار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرااسٹرکچر اور سہولیات بہتر بنانے میں…

چیف جسٹس کی آبزرویشن آئین سے متصادم ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی آبزرویشن آئین سے متصادم ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی…

قمبر: وزیراعلیٰ کے دورے پر متاثرین سے صفائی کروانے کا الزام

قمبر میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دورے کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر سیلاب متاثرین سے صفائی کروائی گئی اور جھاڑو بھی لگوائی گئی۔قمبر میں ریلیف کیمپ کے اطراف انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر سیلاب متاثرین سے صفائی…

پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل ٹوٹا اسپائیڈر کیم لگادیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسپائیڈر کیم لگادیا گیا۔خیال رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک روز قبل اسپائیڈر کیم سیکیورٹی ریہرسل کے دوران ہیلی کاپٹر کے ٹائر میں تاریں الجھنے کے باعث…

ناروے کی خاتون کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے بلند 12ویں چوٹی سر کرلی

ناروے کی خاتون کوہ پیما کرسٹن ہریلا نے 8 ہزار میٹر سے بلند 12ویں چوٹی سر کرلی۔کرسٹن ہریلا نے آج صبح نیپال میں ماؤنٹ مناسلو کو سر کیا ہے۔ناروے کی کوہ پیما مختصر وقت میں تمام 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ بنانا چاہتی ہیں۔ناروے کی…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا کہ عمران خان کی جانب سے معافی پر مطمئن ہیں، عمران خان بیان…