خاتون جج دھمکی کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ آج عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی
اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ آج سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی۔ اس سلسلے میں عدالت کے اطراف اور وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت…
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی
اسلام آباد :خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، شبلی…
وعدہ ہے رانا ثنا کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ امتحان کا وقت ہے، رانا ثنا اللہ نے دھمکی دی ہے،میرا وعدہ ہے رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔…
پارٹی دفاع کرتی رہی اور عمران خان نے اسی بیان پر معافی مانگ لی، نئیر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نئیر حسین بخاری نے کہا کہ عوام نے بھی دیکھ لیا کہ یوٹرن خان کتنا ڈٹ کر کھڑا ہے، پوری پارٹی دفاع کرتی رہی اور عمران خان نے اسی بیان پر معافی مانگ لی۔اپنے بیان میں نئیر بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان…
جنوبی کوریا کے صدر نے امریکی ارکان پارلیمنٹ کو احمق کہہ دیا
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یئول نے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد امریکی قانون سازوں کو ہی احمق کہہ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن سے اس ملاقات کے دوران انہوں نے امریکی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی کے مسائل پر بات کی جسے جنوبی…
مٹھی کے قریب زخمی حالت میں ملا ہرن دم توڑ گیا، محکمہ وائلڈ لائف
محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ مٹھی کے قریب زخمی حالت میں ملنے والا ہرن دم توڑ گیا۔تھر پارکر کی تحصیل مٹھی کے قریب زخمی حالت میں ملنے والا ہرن اسپتال میں دوران علاج مر گیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود…
میں صدر نہیں بننا چاہتا تھا، کہا گیا تھا اسپیکر بنائیں گے، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میں صدر نہیں بننا چاہتا تھا، کہا گیا تھا اسپیکر بنائیں گے۔ کسی وجہ سے خان صاحب نے کہا آپ صدر بن جائیں۔صدر مملکت عارف علوی نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سے ان کی وزارتِ عظمیٰ…
شاہ سلمان نے حقوق انسانی کمیشن کے سربراہ کو سبکدوش کردیا
سعودی عرب میں حقوق انسانی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی سبکدوشی کا فرمان جاری کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عواد بن…
سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام کو جلد مزید امداد پہنچائیں گے، یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والی دکھ اور پریشانی کی اس گھڑی میں اس کے ساتھ ہے اور وہ بہت جلد مزید امداد روانہ کرے گا۔ان خیالات کا اظہار یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے پاکستان کے وزیر اعظم…
سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی ہزاروں بوریاں خراب
سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی ہزاروں بوریاں خراب ہونے لگیں۔ٹنڈو الہ یار میں نصر پور روڈ پر واقع گودام میں بوریاں بھیگنے سے گندم میں پھپھوندی لگ گئی۔پاسکو کے سرکاری گودام میں گندم کی ایک لاکھ سے زائد بوریاں موجود ہیں۔پاسکو…
بےنظیر میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں بھرتیوں پر تنازع کھڑا ہوگیا
شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں بھرتیوں پر وائس چانسلر اور سنڈیکیٹ ممبر میں ٹھن گئی۔ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرارز کی 23 اسامیوں پر اعتراض کرنے والے سنڈیکیٹ ممبر کو شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ممبر سنڈیکیٹ…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ستمبر تک 14 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 27 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کو قومی دن کی مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کے 92ویں قومی دن پر ولی عہد محمد سلمان کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو سیلاب کی صورتحال، امدادی سرگرمیوں سے آگاہ…
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف
انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ گزشتہ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے سب…
دوبارہ چلائیں | پاک بمقابلہ انگریزی فی خوشسی تبصرہ نیشنل اسٹیڈیم سے براہ راست | اندر کی کہانیاں |…
https://www.youtube.com/watch?v=SyMSjQsX3co
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | اعظم نذیر تارڑ کی دھمکی | 22 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=gayRuDB5IUs
"Sirf Mjhe Pata Hai Ky Ehtajaj Ki Call Kab Deni Hai" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TtOaA47LWq4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | عمران خان کا دعویٰ | 22 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=yJrJFnO9h3I
نیوٹرینو اور کائنات کے مادے کا راز | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8IbjOTsjgEc