جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ، 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول…

لانگ مارچ: سندھ پولیس اہلکاروں کی افسران سے واپس بلانے کی درخواست

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے لیے سندھ سے بلاگئے پولیس اہلکاروں کی شکایات سامنے آگئی۔اسلام آباد پولیس کے افسران نے کسی بھی غیر قانونی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ پولیس کے اہلکاروں نے…

ملکی تجارتی خسارہ کتنا کم ہوا؟ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے اعداد و شمار جاری

ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) نے ملکی درآمدات و برآمدات کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں برآمدات میں کمی آئی، جبکہ جولائی تا اکتوبر کے دوران تجارتی خسارے میں 26 فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس…

آئی جی اسلام آباد کا مسلح پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔چھ روزہ لانگ مارچ میں اب تک خاتون رپورٹر صدف نعیم سمیت تین افراد حادثات میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے مسلح پولیس اہلکاروں…

بائیڈن، شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات کیلئے کام جاری ہے، جان کربی

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات کے لیے کام جاری ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ جی 20 کانفرنس میں دونوں صدور کی ملاقات کے لیے امریکی اور چینی حکام کام کر…

امریکا: داعش خواتین بٹالین کی کمانڈر کو 20 برس قید کی سزا

شام میں داعش خواتین بٹالین کی کمان کرنے والی امریکی خاتون کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔42 سالہ ایلیسن فلوک ایکرن کے بچوں نے عدالت کے روبرو اپنی والدہ کے اقدامات کی مذمت کی۔خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ شام گئی تھیں اور ’خطیبہ نُصیبہ‘ نامی…

فوج جو فیصلہ کرے گی عمران اس سے اتفاق کریں گے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ کے ذریعے ختم ہوگا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ فوج جو بھی فیصلہ کرے گی، عمران خان اس سے اتفاق کریں گے۔اسد عمر نے…

قاتل مارچ جہاں سے گزر رہا ہے, جانیں لے رہا ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو قاتل مارچ کہہ دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ قاتل مارچ جہاں سے گزر رہا ہے، جانیں لے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی…

ویڈیو: شاہد آفریدی نے بچے کو دلچپسپ انداز میں آٹو گراف دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ایک بچے کو دلچپسپ انداز میں آٹو گراف دیا۔شاہد آفریدی کی بچے کو آٹو گراف دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ ایک بچے سے تفریح کرتے نظر آرہے ہیں۔سابق…

قائداعظم ٹرافی: 7ویں راؤنڈ کے پہلے روز عمر امین اور اسرار اللّٰہ کی سنچریاں

قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ کے پہلے روز سندھ کی ٹیم سدرن پنجاب کے خلاف 210 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، محمد عباس نے 5 شکار کیے۔ناردرن نے بلوچستان کے خلاف عمر امین کی سنچری کی بدولت 5 وکٹ پر 232 رنز اسکور کرلیے۔دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا…