جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ جونیئر اسکواش، پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ جونیئر اسکواش میں پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی، حمزہ کی کامیابی کا اسکور 11 -8، 11 - 6 اور 11 - 6 رہا۔فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن…

ایشین والی بال، پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

ایشین والی بال میں پاکستان نے کلاسیفیکشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا۔تھائی لینڈ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے تین-دو سے کامیاب حاصل کی۔پانچویں پوزیشن کے لیے پاکستان کل ایران سے…

رانا ثناء اور دیگر کیخلاف تفتیش شروع کردی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اور دیگر کے خلاف تفتیش شروع کردی گئی ہے، 25 مئی کے ملزمان کے خلاف 15 دن میں رپورٹ پیش ہو گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عطاء…

ضمنی الیکشن: عمران خان کے این اے31، 108اور 246 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کے کراچی کے حلقہ این اے 246، پشاور کے این اے 31 اور فیصل آباد کے این اے 108 کے ضمنی الیکشن کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔کراچی میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے کاغذات…

برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونیوالے پاکستانی کیڈٹس کی میڈیا سے گفتگو

برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے پاکستانی کیڈٹ محمد عبداللّٰہ بابر نے کہا ہے کہ اپنی صلاحیتوں کے بہترین استعمال اور ملک کی خدمت کے لیے پاکستان آرمی میں جانے کو تیار ہوں۔کیڈٹ محمد عبداللّٰہ بابر اور کیڈٹ مجتبیٰ احمد بنے…

سرفراز کو نصاب میں شامل کرنے پر حسن علی نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سرفراز احمد کو چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا ہے کہ کپتان آپ واقعی ہمارے لیے مثالی شخصیت ہیں۔حسن علی نے…

اب باکسنگ رِنگ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کا اب باکسنگ رنگ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔عامرخان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اُنہیں ’باکسنگ رنگ‘ میں واپسی کے لیے اچھی خاصی رقم کی پیشکش بھی کی جائے تو بھی ان کا…

سلمان خان پڑوسی کے خلاف ممبئی ہائیکورٹ پہنچ گئے

بھارتی دبنگ ہیرو، سلمان خان عرف سلو بھائی کی جانب سے نفرت انگیز پوسٹنگ پر اپنے پڑوسی کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے ممبئی ہائیکورٹ کو سماعت کے دوران بتایا کہ میرے پنول فارم ہاؤس کے…

مرکس کی پاکستان سے ایکسپورٹ کا مال اٹھانے پر نئی شرائط

عالمی شپنگ لائن مرکس نے پاکستان سے ایکسپورٹ کا مال اٹھانے پر شرائط رکھ دیں۔مرکس کا کہنا ہے کہ 15 اگست سے پاکستانی ایکسپورٹ مال میں طویل مدتی کرایہ ادائیگی نہیں ہوگی اور صرف فوری کرائے، فریٹ آن بورڈ دیے جانے پر ایکسپورٹ کا مال اٹھے…

حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ فیصل آباد کے حلقہ 108 کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے کورنگ امیدوار فرخ حبیب  نے کہا کہ شہباز گِل پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔قومی…

لاہور میں قومی پرچم اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ لاہورمیں 14 اگست سے ایک دن پہلے قومی پرچم اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کیا آزادی کے 75…