جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی سفیر کا دورہ کراچی: اہم ملاقاتیں، معاشی و تجارتی تعلقات استوار کرنے کیلئے بھرپور تعاون کا…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 10 تا 12 اگست کراچی کا دورہ کیا، جس کا مقصد امریکا اور پاکستان کے درمیان معاشی اشتراک اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ امریکی سفیر نے اس دوران وفاقی وزیر برائے بحری امور، سندھ اور بلوچستان کے وزراء…

زوردار معانقہ کرکے ساتھی ورکر نے خاتون کی پسلیاں توڑ دیں

چین کی عدالت نے ملزم کو دفتر میں ساتھ کام کرنے والی خاتون کو 10 ہزار یوان ادا کرنے کا حکم دے دیا۔خاتون نے زور سے معانقہ (گلے ملنا) کرکے ہڈیاں توڑنے پر اپنے دفتر کے ساتھی کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔عدالت کا کہنا تھا کہ دیگر ملازمین نے…

پولیس عطا تارڑ سے نوٹس وصول کرانے پرانی رہائشگاہ پہنچی

پنجاب پولیس ن لیگی رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی پرانی رہائشگاہ پر نوٹس وصول کرانے پہنچی۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری پر حملے کے مقدمے میں پولیس نے عطا تارڑ کو پولیس اسٹیشن طلب کیا۔ ذرائع کے…

مانسہرہ: خاتون ڈانسر کے قتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر ابرار حسین کیخلاف درج

مانسہرہ میں غیر اخلاقی حرکات سے روکنے پر خاتون ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، قتل کے الزام میں سابق صوبائی وزیر حاجی ابرارحسین اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس تھانہ سٹی کے مطابق ٹھاکرا میں جمشید نامی شخص کے حجرے پر…

لاہور ایئر پورٹ سے پوسٹ حج آپریشن مکمل، 128 پروازوں سے 13393 حجاج واپس

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پوسٹ حج آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے پوسٹ حج فلائٹ آپریشن 14جولائی سے شروع ہوا، جو11 اگست تک جاری رہا۔ترجمان کے مطابق اس…

شمالی وزیر ستان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔بشکریہ…

کورنگی کازوے میں گرنے والے میاں بیوی مل گئے

کراچی کے علاقے کورنگی کازوے ندی میں گرنے والے میاں بیوی جام صادق پل کے قریب سے مل گئے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ میاں بیوی اپنی مدد آپ کے تحت کازوے ندی سے محفوظ نکل آئے۔بارش کے بعد کورنگی کراسنگ پر واقع ندی بپھر گئی ہے۔ سڑک پر ندی کا…

پولیس نے میرے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے، رانا مشہود

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پولیس نے میرے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔اپنے بیان میں رانا مشہود نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں ہیں۔رانا مشہود نے کہا کہ وہ پولیس کے چھاپے کی…

نئی دہلی: منکی پاکس وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ، تعداد 10 ہوگئی

نئی دہلی میں منکی پاکس وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ خاتون کا منکی پاکس ٹیسٹ گزشتہ روز مثبت آیا تھا۔ متاثرہ خاتون نے ایک ماہ قبل بیرون ملک سفر کیا تھا۔خیال رہے کہ دہلی میں منکی پاکس کا پہلا کیس 24 جولائی…

این اے 245: جے یو آئی کا امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے بھی این اے 245 پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے امیدوار معید انور کی حمایت کا اعلان کردیا۔جے یو آئی رہنما امین اللّٰہ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں این اے 245 پر اپنے…

این اے 245: فاروق ستار ایم کیو ایم کے امیدوار کیوں نہیں بنے؟ خواجہ اظہار نے وجہ بتادی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما خواجہ اظہار الحسن نے این اے 245 پر فاروق ستار کے پارٹی امیدوار نہ بننے کی وجہ کا تذکرہ کردیا۔کراچی میں جے یو آئی امیدوار امین اللّٰہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خواجہ اظہار الحسن نے…

کراچی: تین سال سے بند ویمنز سوئمنگ پول کھول دیا گیا، خواتین کا اظہارِ مسرت

کورونا وبا کی وجہ سے 3 سال سے بند ویمنز سوئمنگ پول کھول دیا گیا، 25 میٹر پر مشتمل سوئمنگ پول اوپر سے کوَرڈ ہے اور ساتھ ہی ننھے بچوں کے لیے بھی چھوٹا پول بنایا گیا ہے۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع ویمنز اسپورٹس کمپلیکس کا سوئمنگ پول…

بھارت: گائے نے ٹکر مارکر سابق نائب وزیر اعلیٰ کی ٹانگ توڑ دی

بھارتی ریاست گجرات کے سابق نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل آج گائے کی ٹکر سے زخمی ہوگئے۔وہ ایک ضلع میں ترنگا لہراتے ہوئے ریلی کی شکل میں جا رہے تھے کہ ایک اچھلتی کودتی بےقابو گائے انہیں ٹکر مارتے ہوئے فرار ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

ایف آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست دے دی ہے، قاسم سوری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے نوٹس کے خلاف درخواست دے دی ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ 10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سے…

قومی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی جھنڈے آویزاں کرنے پر احسن اقبال کی تنقید

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے لاہور میں قومی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کے جھنڈے آویزاں کرنے پر عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے…