جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

68 سال بعد قومی ترانہ اب نئے انداز میں قوم کی آواز بنے گا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ترانے کو اب نئے انداز میں قوم کی آواز بننے کی نوید سنائی ہے۔وزیر اعظم نے کہا ہے کہ 68 سال بعد کل سے ہمارے قومی ترانے کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے…

کراچی: 2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کراچی میں 2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ عارف عزیز نے کہا ہے کہ رواں برس ملزم نے 27 اپریل کو کلفٹن کے ایک بنگلے میں واردات کی۔ایس آئی یو کے…

اینٹی ڈپریسنٹ دوائیاں ڈپریشن کیلئے غیر موثر ہیں، نئی تحقیق

ایک حالیہ تحقیق کے بعد سائنٹیفک کمیونٹی میں نئی بحث چھڑ گئی ہے، محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ اینٹی ڈپریسنٹ دوائیاں ڈپریشن کے علاج کے لیے غیر موثر ہیں۔یہ دعویٰ اس بنیاد پر کیا گیا ہے کہ ڈپریشن کی ایک وجہ ’سیروٹونین‘ نامی خلیے کی کمی بتائی…

شروع سے ہی اداروں کے اندر چھیڑ چھاڑ ہوئی، جاوید ہاشمی

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی پر چلیں گے تو ملک چلے گا، شروع سے ہی اداروں کے اندر چھیڑ چھاڑ ہوئی، پاکستان کو دنیا بھر میں ہم نے تماشا بنا دیا ہے۔سابق اور موجودہ پارلیمنٹرینز کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جاوید…

راجو شری واستو کی صحت سے متعلق اہلِ خانہ کا اہم پیغام

بھارتی کامیڈین راجو شری واستو کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ راجو کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، تاہم ان کی طبیعت سے متعلق افواہوں پر کام نہ دھرے جائیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل راجو شری واستو کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا،…

لاہور پی ٹی آئی جلسے کی اجازت، عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ روکنے کے دلائل سے لاہور کی عدالت عالیہ مرعوب نہ ہوسکی۔لاہور ہائی کورٹ نے ہاکی اسٹیڈیم میں پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس مزمل اختر…

امریکی سفیر کا دورہ کراچی: اہم ملاقاتیں، معاشی و تجارتی تعلقات استوار کرنے کیلئے بھرپور تعاون کا…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 10 تا 12 اگست کراچی کا دورہ کیا، جس کا مقصد امریکا اور پاکستان کے درمیان معاشی اشتراک اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ امریکی سفیر نے اس دوران وفاقی وزیر برائے بحری امور، سندھ اور بلوچستان کے وزراء…

زوردار معانقہ کرکے ساتھی ورکر نے خاتون کی پسلیاں توڑ دیں

چین کی عدالت نے ملزم کو دفتر میں ساتھ کام کرنے والی خاتون کو 10 ہزار یوان ادا کرنے کا حکم دے دیا۔خاتون نے زور سے معانقہ (گلے ملنا) کرکے ہڈیاں توڑنے پر اپنے دفتر کے ساتھی کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔عدالت کا کہنا تھا کہ دیگر ملازمین نے…

پولیس عطا تارڑ سے نوٹس وصول کرانے پرانی رہائشگاہ پہنچی

پنجاب پولیس ن لیگی رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی پرانی رہائشگاہ پر نوٹس وصول کرانے پہنچی۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری پر حملے کے مقدمے میں پولیس نے عطا تارڑ کو پولیس اسٹیشن طلب کیا۔ ذرائع کے…

مانسہرہ: خاتون ڈانسر کے قتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر ابرار حسین کیخلاف درج

مانسہرہ میں غیر اخلاقی حرکات سے روکنے پر خاتون ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، قتل کے الزام میں سابق صوبائی وزیر حاجی ابرارحسین اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس تھانہ سٹی کے مطابق ٹھاکرا میں جمشید نامی شخص کے حجرے پر…

لاہور ایئر پورٹ سے پوسٹ حج آپریشن مکمل، 128 پروازوں سے 13393 حجاج واپس

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پوسٹ حج آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے پوسٹ حج فلائٹ آپریشن 14جولائی سے شروع ہوا، جو11 اگست تک جاری رہا۔ترجمان کے مطابق اس…