جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دورۂ آسٹریلیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم میں فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے اس کے علاوہ طوبیٰ حسن اور سعدیہ اقبال بھی انجریز سے…

بیٹے کا محافظ بننے والے باپ کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

والدین کی اولاد سے محبت ایک فطری اور قدرتی عمل ہے جسے انسان کبھی چھپا نہیں سکتا، اسی لیے دنیا بھر میں کئی مواقع پر اسے دیکھ لیا جاتا ہے۔انٹرنیٹ پر اسی طرح کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں والد کو اپنے بچے کو بارش سے بچاتے ہوئے دیکھا…

مارشل آرٹس راشد نسیم کا تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ

پاکستان کے مارشل آرٹس راشد نسیم نے نن چکو کے ساتھ سب سے زیادہ تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔راشد نسیم نے چین کے یوئی ہائی چوان (Yue Haichuan) کو شکست دے کر مجموعی طور پر 82 واں ریکارڈ قائم کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ…

اے این ایف نے ماتحت عدالت کے فیصلے سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ماتحت عدالت کے فیصلے سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے وکیل نے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نمبر 2 نے 20 سے زائد کیسوں کے فیصلے اعلیٰ عدالتوں…

نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے لامحدود صاف توانائی میں اہم پیشرفت

کیلیفورنیا: امریکا کے حکومتی سائنس دانوں نے فیوژن توانائی کے حصول میں ایک انتہائی اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ ہمارا سورج نیوکلیائی فیوژن (عملِ گداخت) کے ذریعے توانائی پیدا کرتا ہے جس میں ہائیڈروجن ایٹم باہم مل کر ہیلیئم بناتے…

امریکا کا یوکرین کو جدید ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان کل متوقع

امریکا کی یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔امریکی عہدے داروں کے مطابق واشنگٹن پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرنے کے بارے میں کل تک کسی فیصلے کا اعلان کر سکتا ہے۔روس کے سابق صدر دمتری میدودیف خبردار کر چکے ہیں کہ…

نیب کا مریم نواز اور صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جائے گا، نیب کے فیصلے سے پراسیکیوشن…

نیب این آر او ٹو کے باعث ایون فیلڈ فلیٹس کیس پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر نہیں کر رہا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نیب این آر او ٹو کے باعث ایون فیلڈ فلیٹس کیس پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر نہیں کر رہا۔سوشل میڈیا پر فرخ حبیب نے ویڈیو بیان میں کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو اس کھلے عام این آر…

لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی تیاری

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی تیاری شروع کر دی۔نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کے لیے کل اجلاس بلا لیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا اور میدہ مہنگا ہو گیا ہے، گیس بھی…

امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری

امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری کر لی گئی، بیچی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے۔بیچی جانے والی عمارت 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر ہے جس کے قریب سابق امریکی صدر…

اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج

لاہور ہائی کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا۔اوورسیز پاکستانی ندیم یوسف اور فرخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا  ہے۔درخواست گزار نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ…

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ہائی کورٹ…