راولپنڈی: 12 سالہ طالبہ کے قاتل عادل زیب کو سزائے موت
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 12سالہ طالبہ کے قتل کے مجرم عادل زیب کو سزائے موت سنادی۔رپورٹ کے مطابق مجرم عادل زیب نے زیادتی میں ناکامی پر 12 سالہ بچی کو قتل کردیا تھا۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سماعت کے دوران عادل زیب کو قتل…
افغانستان میں خودکش دھماکا، طالبان حامی عالم سمیت 18 افراد جاں بحق
افغانستان کے شہر ہرات کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں طالبان کے حامی ایک مذہبی عالم سمیت 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ہرات پولیس ترجمان محمود رسولی نے کہا ہے کہ ملا مجیب احمد انصاری اپنے کچھ محافظوں اور شہریوں سمیت مسجد جاتے ہوئے جاں…
سوات میں بد ترین سیلاب: پی ٹی آئی کے تمام متنخب ایم این ایز غائب
سوات میں تاریخ کے بد ترین سیلاب سے تباہی کے باوجود علاقے سے منتخب اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کے موجود نہ ہونے پر مقامی لوگ سخت نالاں نظر آتے ہیں۔ضلع سوات سے کے پی صوبائی اسمبلی میں تحریک انصاف کے 8 ارکان ہیں، جس میں وزیراعلیٰ محمود خان…
ایشیا کپ: بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا انجری کے باعث ایونٹ سے باہر
ایشیا کپ ٹی 20 کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔روہیت شرما الیون پاکستان اور ہانگ کانگ کو پہلے راؤنڈ میں شکست دینے کے بعد سپر فور مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔بھارت کو ایونٹ میں آگے افغانستان، سری لنکا اور آج کے…
فواد چوہدری ایک بار پھر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری ایک مرتبہ پھر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے۔فواد چوہدری اپنے دور میں میڈیا پر حملوں، پیکا اور پی ایم ڈی اے آرڈیننس جیسے بدنام زمانہ قوانین لا کر صحافیوں کو ایک واٹس…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے اضافہ
ملک میں مسلسل دوسرے روز آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3000 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 44 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 2572 روپے اضافے سے ایک…
اس ہفتے 31 اشیاء ضروریہ مہنگی، مجموعی شرح مہنگائی ساڑھے 45 فیصد
ملک میں رواں ہفتے 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے ہوا، جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 45 اعشاریہ 50 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے اور کمی سے متعلق اعداد و شمار جاری…
پی ایس ایل 8: شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے منتظر شائقین کرکٹ کے لیے خوشی کی خبر آگئی۔پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں ایونٹ کے 8ویں ایڈیشن کی تاریخیں فائنل کرلی گئی ہیں۔اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 8 کے مقابلے ملک کے 4 اسٹیڈیمز میں 9 فروری سے…
بریکنگ نیوز | نواز شریف کی مشکیلات مائی Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zkzQ-QJngF0
زلزلے کی بحث کے دوران لیختنسٹائن کی پارلیمنٹ میں زلزلے کے جھٹکے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=bCcz9MpH8yk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | پشاور ہائی کورٹ کا حکم امتنا | 2 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=7An9pRDg0Eg
مارکیٹوں مائی عطا کی قلت | عطا نہ ملنے پر شہری پاریشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NxktqpNcixk
ڈان ریلیف کے ٹہٹ سیلاب مطاسرین میں امدادی سماں کی تقسیم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0alXrcr930s
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | Musadik Malik Ki Tanqeed | 2 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QvQGfVr5Q_8
فرانس کا پاکستان کی مدد کیلئے آپریشن کا آغاز
پاکستان کے اس مشکل وقت میں ہر ممکن مدد کے لیے فرانس کی جانب سے ہنگامی امداد کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی ہدایت پر پاکستان میں فرانسیسی سفارت خانہ کی ویب سائٹ پر بھی فرانس کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے…
ترکیہ، بلی نے تجزیہ کار کو ہی لاجوب کردیا، ویڈیو وائرل
ترکش کھیلوں کے تجزیہ کار حسین اوزکوک (Huseyin Ozkok) کی بلی کے ہاتھوں پٹتے ہوئے دلچسپ ویڈیو دنیا بھر کے سوشل میڈیا پیجز پر خوب وائرل ہورہی ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ترکیہ سے وابستہ کھیلوں کے تجزیہ کار حسین اوزکوک لائیو شو کے دوران…
میئر لندن صادق خان کی پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
میئر لندن صادق خان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا ہے۔پاکستانی نژاد صادق خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔صادق خان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ…
پاکستانی متاثرینِ سیلاب کی مدد کیلئے برطانوی لوکل کونسل کی اپیل
پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے برطانوی لوکل کونسل کی جانب سے امداد کی اپیل کی گئی ہے۔ڈپٹی لیڈر کالڈر ڈیل کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے مناظر چونکا دینے والے ہیں، یہ تباہ کن سیلاب ایک ہزار سےزیادہ لوگوں کی جانیں لے چکا…
سرفراز احمد پر نیشنل T20 کپ میں جرمانہ عائد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جرمانہ عائد کر دیا گیا۔کراچی اور بلوچستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سندھ کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پی سی بی لیول ون کی خلاف ورزی کے…
گوگل کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 5لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی جانب سے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 5 لاکھ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل ملازمین نے بھی پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 7 کروڑ 20 لاکھ روپےکے…