جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا، حمزہ شہباز

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا، دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے بلند ہے، اس سال اللّٰہ تعالیٰ کےخاص کرم سے بدنیت،بدعنوان اور نااہل…

کراچ میں مزارِ قائد، لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

پاکستان کا آج 75 واں یومِ آزادی منایا جا رہا ہے، اس موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح اور لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبات منعقد ہوئیں۔کراچی میں پاک نیول اکیڈمی…

یوم آزادی پر گورنر ہاؤس لاہور میں پرچم لہرایا گیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ دن دور نہیں جب ملک سے دہشت گردی اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ ہوگا۔گورنر پنجاب بلیغ…

پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں تھا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 75 واں یومِ آزادی پاکستانی قوم کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔انہوں نے…

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب

پاکستان کا آج 75 واں یومِ آزادی منایا جا رہا ہے، اس موقع پر اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب جاری ہے۔تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف مہمانِ خصوصی ہیں، جنہوں نے قومی پرچم بلند کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

2047ء میں پاکستان کا عظیم ملکوں میں شمار ہو گا: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2047ء میں پاکستان کا عظیم ملکوں میں شمار ہو گا۔ مراد علی شاہ اور قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے مزارِ قائد پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔ آغا سراج درانی اور…

عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک ہوں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر پاکستان کے 75 ویں جشن…