جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ قوم کو ایک چیز متحد کرتی ہے، وہ کرکٹ ہے، ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ طویل مدت کے پلانز بنا رہے ہیں، آنے والے وقتوں میں…

سب جیل میں محفوظ نہیں، سینٹرل جیل بھیجا جائے، عزیر بلوچ کی درخواست

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ نے سب جیل قرار دیے گئے مٹھا رام ہاسٹل میں خود کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت جوڈیشل کمپلیکس میں عزیز بلوچ کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔لیاری گینک وار کے سرغنہ نے عدالت میں سب…

کےالیکٹرک نے سوئی سدرن کو ماہانہ بلوں کی ادائیگی روک دی، ترجمان سوئی سدرن

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک نے سوئی سدرن کو ماہانہ بلوں کی ادائیگی روک دی، عدم ادائیگیوں کا حجم 200 ارب روپے کے قریب پہنچ گیا۔سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کی ادائیگیوں میں دیوالیہ پن کے باوجود گیس بند نہیں کی…

صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی سے تعلق کے سوال پر کیا کہا؟

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر سے اینکر نے استفسار کیا کہ آپ کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے؟ جس پر صدر نے جواب دیا کہ تعلق…

فیصل آباد: 8 سالہ بچے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 8 سالہ بچے کے قتل  میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سال کا بچہ 7 ستمبر کو لاپتا ہوا تھا، گرفتار مرکزی ملزم بچے کا سابق محلہ دار ہے، ملزم نے بچے کے والدین سے 20 لاکھ روپے تاوان مانگا…

کراچی میں ڈینگی سے مزید دو افراد جاں بحق

کراچی میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں ڈینگی کے 335 کیسز سامنے آئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے ہلاک دونوں افراد کا تعلق ضلع وسطی سے ہے، صوبے میں ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی، ڈینگی سے 32…

لاڑکانہ: سانپ کے ڈسنے سے بچی کی موت کی عدالتی تحقیقات کروانے کا فیصلہ، ایس ایس پی

لاڑکانہ میں سانپ کے ڈسنے سے بچی کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کروانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔سانپ کے ڈسنے سے بچی کی ہلاکت پر عمرانی قبیلے نے چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹروں پر تشدد کیا جس سے ایک ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔بچی کی…

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں ن لیگ کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان اتفاق پایا ہے کہ سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے…

مانسہرہ عدالت میں جھگڑا، مجھ پر حملے کی منظم سازش تھا، کیپٹن صفدر کا الزام

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ عدالت میں جھگڑا مجھ پر حملے کی منظم سازش تھی۔مانسہرہ میں میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن صفدر نے الزام لگایا کہ جسٹس (ر) اعجاز افضل نے 2 بیٹوں کے ذریعے مجھے زخمی کرنے کا منصوبہ بنایا…

آرمی چیف کی تعیناتی جیسے ایشوز ہی آئین کو لپٹوا چکے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی جیسے ایشوز ہی آئین کو لپٹوا چکے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رائے وضاحت سے آگئی…

بیرونی سازش سے آنے والے قوم کو شرمندہ کرواتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف روسی صدر کے سامنے ایسے بیٹھے تھے جیسے بچہ پرنسپل کے سامنے بیٹھتا ہے، بیرونی سازش سے کسی کو مسلط کیا جاتا ہے تو وہ ایسی حرکتیں کرتا ہے۔پنجاب کے شہر رحیم یار…

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔جج نے تحریری حکم میں کہا کہ رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو جیل حکام نے عدالت میں پیش نہیں کیا، جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا بلڈ پریشر ہائی ہے، اس…

اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے، ذرائع

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔اسلام آباد کی احتساب…