خیبر پختونخوا کے محکمہ کھیل میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں
محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں، آڈٹ رپورٹ کے مطابق جمرود اسپورٹس کمپلیکس کی بحالی، اپ گریڈیشن کا ٹھیکہ ٹینڈر لاگت سے18 فیصد کم پر دیا گیا۔چار روزہ انڈر 21 گیمز کیلئے ہوٹل کا بل 7 دن کے حساب سے…
بریکنگ نیوز | نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا پہلا اِجلس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nGLH-47SbQY
Selab Pskistan Ke Liye Bara Imtihaan | امدادی سرگرمیاں مائی باری روکوت کیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4NB--p0ZNT0
بندر نے ٹائیگرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا، ویڈیو وائرل
ایک بندر کی ٹائیگرز کو تگنی کا ناچ نچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گبون نسل کے بندر نے ٹائیگرز کی ناک میں دم کرکے رکھ دیا۔ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر…
سری لنکا سے فرار سابق صدر کی وطن واپسی
سری لنکا میں مظاہروں اور احتجاج کے بعد ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر گوٹا بایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سالہ سابق صدر گوٹا بایا راجا پاکسے جولائی میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر…
ایشیا کپ، راشد خان کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم
افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پر عزم ہیں۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ ایشیا کپ میں اب تک اچھے میچز رہے ہیں، اب سپر فور پر فوکس…
پیٹرول، بجلی مزید مہنگی ہونے جا رہی ہے،شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے پیٹرول اور بجلی مزید مہنگی ہونے جا رہی ہے، آئی ایم ایف کو معلوم ہے کمزور اکثریت ہے، وہ وقت دور نہیں جب کارخانیں اور دکانیں بند ہونگی، لوگ سڑکوں پر ہوں گے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ایک…
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہو گیا ہے۔ انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے سیلاب کے پیش نظر سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام کینالیں بند رہیں گی، کوٹری بیراج سے پانچ لاکھ…
گجرات:5 سال سے ٹوٹی سڑک 8 گھنٹے میں کیوں بنی ؟
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گجرات آمد سے قبل 5 سال سے ٹوٹ بھوٹ کا شکار گجرات سروس موڑ کی سڑک صرف 8 گھنٹوں میں بنا دی گئی۔گزشتہ روز پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے شہر گجرات میں جلسہ کیا جس سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…
بریکنگ نیوز | مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی سیاہ کار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nKanER9Uvok
سندھ کی عوام پی پی پی کا خلاف کیا یہ کسی باری تبدیلی کا اشارہ ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=q_4TFd8trdo
بریکنگ نیوز | Nawabshah KAy Qareeb Shagaf Say 17 Gaaon Doob Gaye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RUT9x__0bu0
فوادچوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، مولانا فضل الرحمٰن کے انتقال کی خبر شیئر کردی گئی
پاکستان تحریکِ ا نصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال ہوگیا ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ گزشتہ رات ہیک ہو گیا تھا جس کی آج صبح خود سیاسی رہنما کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔فواد چوہدری…
منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ میں مستقل اضافہ
سکھر بیراج سے سیلابی ریلا رات گئے کوٹری بیراج پہنچ گیا، بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، سندھ کے ضلع دادو کی منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ مستقل بڑھ رہا ہے۔محکمہ آب پاشی کے مطابق کوٹری بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، بیراج کے تمام پشتے…
ڈینگی بخار سے بچاؤ کی چند تدابیر جو آپ کے گھر کو محفوظ بنائیں
ڈینگی بخار مادہ مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی ایک عام بیماری ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور پھر سیلابی صورتحال کے باعث اس موذی مرض کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ڈینگی کی سب سے اہم علامت تیز بخار کے ساتھ جسم اور پٹھوں میں درد کا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہانگ کانگ کے ڈریسنگ روم کا دورہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر حریف ٹیم ہانگ کانگ کے ڈریسنگ روم کا دورہ کیا۔ڈریسنگ روم میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گھل مل گئے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سیلفیاں لیں۔پاکستان ٹیم نے ہانگ کانگ کی شرٹ پر دستخط کئے، دونوں ٹیموں…
فرانس سے امدادی سامان اسلام آباد پہنچ گیا
فرانس سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے فرانسیسی طیارے کے عملے انجینئرنگ ٹیم اور ان کے ہمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا۔وزیرِ صحت…
کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید 251 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | مریم اورنگزیب کا عمران خان کو جواب | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8UUWq1rjRJM
عمران دھمکی دے کر لوگوں کو ڈرا رہے ہیں، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نام لینے کی دھمکی دے کر لوگوں کو ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان بتائیں وہ کس کا نام لیں گے؟۔مصدق ملک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران بتائیں وہ سازش کس کو کہتے ہیں؟۔ عمران خان…