جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زرداری کی چوری 100 ارب سے زیادہ ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم  عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے بیٹوں کی سولہ ارب روپے کی چوری پکڑی گئی ہے، زرداری کی چوری تو 100 ارب سے بھی زیادہ ہے۔بہاولپور میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

ایشیا کپ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان دسن شناکا کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھے انداز میں ہدف کا تعاقب کیا اور اس سلسلے…

سابق صوبائی وزیر اور ن لیگ کے اہم رہنما کے بیٹے پی ٹی آئی میں شامل

سابق صوبائی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا شمشاد احمد خان کے بیٹے رانا ابراہیم شمشاد خان پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔سابق صوبائی وزیر رانا شمشاد کے بھتیجے رانا علی وکیل خان بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔دونوں رہنماؤں نے…

ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے اپنی برطانوی شہریت چھوڑ دی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اب میں باقاعدہ طور پر پاکستانی شہری ہوں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے…

سیلاب کے بعد کی صورتحال پر قابو پانا مشکل ہوگا، اویس لغاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری  نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ قومی اتفاق رائے سے کام نہ کیا تو سیلاب کے بعد کی صورتحال پر قابو نہیں پاسکیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ سیلاب کے باعث کئی دیہات صفحہ ہستی…

50 ہزار سیلاب پروف مکانات تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کے تعاون سے ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مستقبل کے موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے 50 ہزار سیلاب پروف (flood resistance) مکانات تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔اس سلسلے میں ملک کی ممتاز انجینئرنگ…

ایران: ممکنہ حملے کے پیش نظر 51 شہر سول ڈیفنس سسٹم سے لیس

ایران نے اپنے 51 شہروں اور اضلاع کو سول ڈیفنس سسٹم سے لیس کرلیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ غیر ملکی حملے سے نمٹا جاسکے۔یہ بات ایک سینئر دفاعی عہدیدار نے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ ملک کے بڑھتے ہوئے تناؤ کے پیش نظر ہونے والے حالیہ اقدامات سے…

سی اے اے کا روجھان ریڈار 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے روجھان ریڈار 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سی اے اے حکام کے مطابق سیلاب تاحال روجھان ریڈار تنصیبات میں موجود ہے، جس کے باعث اسے 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق روجھان…

سول اسپتال کراچی میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت

کراچی کے اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔سول اسپتال کراچی کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ایم ایس ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ متاثرہ…

آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز مسلسل ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں مصروف

پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز مسلسل ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں، پائلٹس نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر متعدد لوگوں کو ریسکیو کیا۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق اب تک مختلف…

حارث رؤف نے بھارت سے اگلے میچ کا گیم پلان بتادیا

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں بھارت سے اگلے میچ کا گیم پلان بتادیا۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں میڈیا سے گفتگو میں حارث رؤف نے کہا کہ سپر 4 میچ میں کوشش ہوگی کہ سوریا کمار یادیو اور ہاردیک پانڈیا کو جلد…

سیہون کے قریب بچے کو بچاتے ہوئے 7 افراد سیلاب میں ڈوب گئے

سیہون میں انڈس ہائی وے روڈ انڑ پور کے قریب بچے کو بچانے کی کوشش میں 7 افراد سیلاب میں ڈوب گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  3 افراد کو بچا لیا گیا، 4 کی لاشیں نکال لی گئیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتوں اور تین بچے شامل ہیں۔ پولیس کے…

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات 3 دن کے دوران ہوئیں۔ ریاست میں پیر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2019…

آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود ڈالر نیچے نہیں آرہا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود ڈالر نیچے نہیں آ رہا۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے پاکستان جلد الیکشن کی طرف جائے گا۔فواد چوہدری نے کہا…

کراچی میں 15 ہزار 274 سیلاب متاثرین کو ٹھہرایا گیا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے39 ریلیف کیمپوں میں 15 ہزار 274 متاثرین کو ٹھہرایا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ متاثرین کےلیے راشن کی سپلائی بہت کم ہے، پرائیویٹ وینڈرز کی…

ترکیہ کا جنگی بحری جہاز اسرائیلی بندرگاہ پر لنگرانداز

دس سال میں پہلی مرتبہ ترکیہ کا بحری جنگی جہاز اسرائیل کی حائفہ بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔ترکیہ کے بحری جنگی جہاز نے امریکی بحریہ کے جہاز کے ساتھ حائفہ کا سفر کیا، دونوں نیٹو کی مشق کا حصہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک جہاز چند…

شاہنواز دہانی بھی ان فٹ، بھارت کیخلاف میچ سے باہر

انجری مسائل کے شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل شاہنواز دہانی بھی ان فٹ ہوگئے ہیں۔ قومی فاسٹ بولر کے ان فٹ ہونے سے متعلق ٹیم انتظامیہ کی جانب سے اعلان بھی کردیا گیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق شاہنواز دہانی بھارت کے خلاف…