دوسرا رخ | ملک بھر میں سیلاب سورت حال، حکماں ایک شہد کو طیار نہیں | 3 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=DdbAwoe9cX8
طیب اردوان کی پیوٹن کو جوہری پلانٹ تنازعے میں ثالثی کی پیشکش
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے روسی ہم منصب کو زاپوریزہزیا جوہری پلانٹ تنازعے میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔ترک صدارتی آفس کے مطابق صدر اردوان اور روسی صدر پیوٹن کا فون پر رابطہ ہوا۔صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ زاپوریزہزیا جوہری پلانٹ میں سہولت…
آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا ہوگا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا ہوگا۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین بلین ٹری، بی آر ٹی اور…
منچھر جھیل پر پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ
سندھ کی منچھر جھیل پر پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، ڈپٹی کشمنر جامشورو کے مطابق پانی کی سطح 22.705 فٹ ہے۔ڈپٹی کمشنر فرید الدین کا کہنا ہے کہ اس وقت منچھر جھیل پر خطرے کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، عوام غیر ضروری طور پر منچھر جھیل…
ناظم جوکھیو قتل: ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سمیت 6 ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کی سماعت ہوئی، رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ناظم جوکھیو…
کراچی: سی ٹی ڈی اہلکار بن کر گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہونے والا گرفتار
کراچی میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا اہلکار بن کر گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی زمان ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہونے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم اور اس…
راہول ڈریوڈ نے پاکستان کو ایک چیلنجنگ ٹیم قرار دے دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے پاکستان کو ایک چیلنجنگ ٹیم قرار دیا اور کہا کہ سپر 4 کے میچ میں بہترین ٹیم گراؤنڈ میں اتاریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے میچز ہائی…
امریکا: پائلٹ نے جہاز سپر مارکیٹ پر گرانے کی دھمکی دے دی
امریکی ریاست مسی سیپی کے شہر ٹیوپیلو میں چھوٹا طیارہ فضا میں چکر کاٹ رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ نے طیارے کو سپر مارکیٹ پر گرانے کی دھمکی دی ہے۔پولیس کے مطابق مسی سیپی ٹاؤن کے شمال مشرقی علاقے میں ایک طیارے کی پرواز کی اطلاع ملی…
بھارتی بولر اویش خان بیمار پڑ گئے، پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں اس کے ایک اہم کھلاڑی کی بڑے ٹاکرے میں شرکت مشکوک ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر اویش خان کو فلو ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اویش خان کی پاکستان کے خلاف…
عدلیہ مخالف بیان پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے مبینہ عدلیہ مخالف بیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر عدالت نے پولیس کو 9 ستمبر تک رپورٹ جمع کروانے کی مہلت دے دی۔مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایڈیشنل سیشن جج نے مقامی شہری کی درخواست پر…
پی ایم ریلیف فنڈ، شہباز شریف کا آڈٹ کرانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وعدے کے مطابق شفافیت یقینی بنانے کےلیے حکومت نے پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
کراچی سے کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گلستان جوہر اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر الگ الگ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ابوالحسن اصفہانی روڈ سے گرفتار ملزم سے ٹی ٹی پستول…
بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، ساڑھے تین سال حکومت میں رہا پھر لوٹے نے منہ دوسری طرف کرلیا۔بہاولپور میں جلسے سے…
یونان جزیروں پر قبضے کی کوشش سے باز رہے، طیب اردوان کا انتباہ
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یونان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ایجین سمندر میں موجود جزیروں پر قبضے کی کوشش کر رہا ہے جسے غیر فوجی علاقے کا درجہ حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ وقت پڑنے پر ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔انقرہ نے حال…
آرٹسٹک سوئمر کی کیٹ واک، ویڈیو وائرل
اپنی مہارت کو دلچسپ انداز میں پیش کرنے کا شوق تو ہر کسی کو ہوتا ہے، لیکن ایک آرٹسٹک سوئمر نے اپنے اس شوق کو ایسے کرتب میں تبدیل کردیا جسے دیکھ کر سب حیران کردیا۔ دنیا میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور لوگ اپنے ٹیلنٹ کو دکھانے کے لیے سوشل…
وزیر اعظم نے نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) قائم کردیا۔نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے چیئرمین وزیر اعظم ہوں گے، جبکہ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ڈپٹی چیئرمین ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق…
ایشیا کپ: افغانستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف
ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ افغانستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ امید کے برعکس افغان بلے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | عمران خان کا حکم کو وزایے پہغام | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pP1R3ZUYxlQ
"ہر سال 1700 عرب ڈالر غریب ملکو سے امیر ملکو مائی جاتی ہیں" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sBfwTCt0sJQ
دوبارہ چلائیں | شاہنواز دھانی چوٹ کے Bais Baharat Kay Khilaf Match Say Bahar | ڈان نیوز | 3 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=DLfy_FuY09Q