جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشتی ڈوب گئی، برازیلین مچھیرا 11 دن بعد فریزر سے زندہ برآمد

ایک برازیلین مچھیرے نے بحر اوقیانوس میں کشتی ڈوبنے کے بعد 11 دن تک فریزر کے اندر پناہ لی۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق رومالڈو نامی مچھیرا اگست کے اوائل میں مچھلیاں پکڑنے سمندر میں گیا جہاں اس کی کشتی میں سوراخ ہوگیا اور وہ پانی میں گِھر…

پنجاب یونیورسٹی: 2 طلبا گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 1 طالب علم زخمی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں دو طلبہ گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ واقعے کے خلاف دوسرے گروپ کےطلبہ نے کیمپس پل پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی، کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور  غلام محمود ڈوگر نے…

عمران خان نے کرپشن بچانے کےلیے تحریک فساد شروع کردی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنی کرپشن بچانے کےلیے عمران خان نے تحریک فساد شروع کردی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین پاکستان میں…

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن سے یورپ کو گیس فراہمی بحال نہ ہوسکی

صرف 3 دن کیلئے مرمت کے نام پر بند نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی بحال نہ ہو سکی۔اس حوالے سے روسی گیس فراہم کرنے والی کمپنی گیزپروم نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سسٹم کی خرابی ابھی دور نہیں ہوئی اور اب نامعلوم مدت تک…

سیلاب متاثرین نے نواب زادہ عامر مگسی کی گاڑی کو گھیر لیا

قمبر شہداد کوٹ میں وارہ کے حلقے سے منتخب رکن قومی اسمبلی نواب زادہ عامر مگسی سیلاب سے متاثرہ علاقے پہنچے تو متاثرین نے ان کی گاڑی کو گھیر لیا۔لوگوں نے امدادی کارروائیاں نہ ہونے اور عامر مگسی کے خالی ہاتھ آنے پر شدید احتجاج کیا۔ اس موقع…

عمرہ زائرین کسی بھی ایئرپورٹ سے سعودی عرب آسکتے ہیں، سعودی وزارت حج

سعودی عرب میں معتمرین کی آمد و رفت کیلئے کوئی ایئرپورٹ مخصوص نہیں، وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کسی بھی ایئرپورٹ سے سعودی عرب آسکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کرنے والے کسی بھی انٹرنیشنل یا مقامی ایئرپورٹ سے سعودی عرب…

انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا خلائی مشن دوسری بار بھی ناکام

انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔راکٹ سے مائع ہائیڈروجن ایندھن کے اخراج کے باعث لانچنگ کو ملتوی کیا گیا۔لانچ سے صرف تین گھنٹے پہلے فیصلہ کیا گیا کہ مشن کو روانہ نہیں کیا جائے گا۔ناسا…

ایشیا کپ: سری لنکا نے بدلہ لے لیا، افغانستان کو شکست

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو ہراکر ایونٹ کے پہلے مرحلے میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف سری لنکا نے 6 وکٹوں کے…

دادو میں سیلاب متاثرہ بچی کو سانپ نے ڈس لیا، پاک فوج نے ہنگامی امداد

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے دادو میں ایک متاثرہ خاندان کی بچی کو سانپ نے ڈس لیا تاہم پاک فوج کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بچی کو ریسکیو کر کے ہنگامی طبی امداد دی۔ذرائع کے مطابق سیلاب سے متاثرہ ایک کمسن بچی کو سانپ کے ڈسنے کی اطلاع پاک فوج…

وزیراعظم کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ 81گرڈ سٹیشنز میں سے46میں سپلائی بحال کردی گئی جبکہ زیر آب علاقوں میں…

چیف جسٹس کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاخیر پر از خود نوٹس لیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ  کراچی میں بارش کے متعلق جھوٹی رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن ملتوی کئے گئے ہیں ،کراچی میں ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ انتخابات نہ کرائے جاسکیں، چیف…

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، قریبی آبادیوں کو انخلا کیلیے تیار رہنے کی ہدایت

سکھر: سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہو گیا ہے۔ انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے سیلاب کے پیش نظر سکھر بیراج سے نکلنے والی…