جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیتے کاسائیکل سوار پر حملہ، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست آسام کے پارک میں ایک سائیکل سوار پر چیتے نے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں ایک تیندوے کو جھاڑیوں سے چھلانگ لگاتے اور شکار پر جھپٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بعدازاں تیندوا جنگل میں بھاگ جاتا ہے اور…

کراچی: بجلی کے بلوں میں KMC ٹیکس کی وصولی روک دی گئی

سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت تک بجلی کے بلوں میں کے ایم سی کے ٹیکس کی وصولی سے روک دیا۔بجلی کے بلوں میں کے ایم سی کے ٹیکسوں کی وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس حسن اظہر رضوی…

آڈیو لیکس کا وقت اہم اور تشویشناک ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 12 گھنٹوں میں 3 آڈیو لیکس کا وقت اہم اور تشویشناک ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مفرور وزیرِ اعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیرِ اعظم کے…

کراچی کی دودھ پتی چائے آلودہ قرار

حالیہ تحقیق میں ہوٹلوں پر بننے والی کراچی کی کڑک دار دودھ پتی چائے کو  محققین نے آلودہ قرار دے دیا ہے۔خواتین کی نجی یونیورسٹی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی حالیہ تحقیق کے دوران کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکرو پلاسٹک کی آلودگی…

امریکا، نوجوان نے خود کو گرفتار کروا کر لڑکی کوشادی کیلئے منا لیا

کسی کو شادی کی پیشکش کرنا یقیناً ایک خوش گوار اور یاد گار لمحہ ہوتا ہے، لیکن اگر ایسے موقعے پر شادی کی پیشکش کرنے والا ہی گرفتار ہوجائے تو ممکن ہے کہ رشتہ جوڑنے سے قبل ہی ٹوٹ جائے۔ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس…

ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، اسے تبدیل کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ سوشل میڈیا…

اسحاق ڈار پاکستان آنے کیلئے ایئر پورٹ روانہ

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار پاکستان آنے کے لیے اپنے صاحبزادے علی ڈار کے ہمراہ لوٹن ایئر پورٹ روانہ ہو گئے۔پاکستان آنے کے لیے شہباز شریف اور اسحاق ڈار الگ الگ لوٹن ایئر پورٹ پہنچیں گے۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے…

ویمن فاسٹ بولر وحیدہ اختر، شاہین آفریدی کی طرح بولنگ کی خواہشمند

ویمن فاسٹ بولر وحیدہ اختر کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی شاہین آفریدی کی بولنگ کا قومی ٹیم کو بہت فائدہ ہوتا ہے، وہ بھی شاہین آفریدی کی طرح اننگز کے آغاز میں وکٹیں لینا چاہتی ہیں اور قومی ویمن ٹیم میں تسلسل کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہیں۔وحیدہ اختر…

شہباز بائیڈن ملاقات ’آئس بریکنگ‘ ہے: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور وزیرِ اعظم شہبازشریف کی ملاقات آئس بریکنگ ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے…

ویڈیو : مچھلی نہ ملنے پر بلی نے سِیل پر تھپڑ برسا دیے

سیل ایک بھاری بھرکم سمندری جانور ہے لیکن پھر بھی چھوٹی سی بلی سے تھپڑ کھا گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پارک میں موجود سِیل کے جھنڈ کو ٹرینر کی جانب سے مچھلی کا کھانا…

ریلوے پولیس نے خاتون کا قیمتی پرس ڈھونڈ کر واپس کر دیا

لاہور میں ریلوے پولیس نے خاتون مسافر کا گمشدہ قیمتی پرس ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیا۔ ریلوے پولیس کے ترجمان کے مطابق خاتون کے پرس میں61 ہزار روپے اور سونے کی انگوٹھی تھی۔ترجمان نے کہا کہ خاتون وزیر آباد سے حافظ آباد ٹرین رحمٰن بابا میں…