فوج میں بغاوت پر اکسانے کا بیان شہبازگل کا ذاتی نہیں پارٹی کا ہے، ترجمان پی ڈی ایم
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک الائنس، حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ فوج میں بغاوت پر اکسانے کا بیان شہبازگل کا ذاتی نہیں پارٹی کا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔حافظ…
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: علی امین کی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کی پی ٹی آئی لانگ مارچ میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔ علاقہ مجسٹریٹ نے علی امین گنڈاپور کو عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ…
کشمیریوں کے حقوق سلبی پر دنیا کی مکمل خاموشی
دنیا کا ایک خوبصورت خطہ گزشتہ چار برسوں سے جیل بنا ہوا ہے مگر دنیا مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔بین الاقوامی واچ ڈاگ ہیومن رائٹس کی ایک حالیہ رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگست 2019ء سے کشمیر میں کم از کم 35 صحافیوں کو پولیس پوچھ…
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا ہے، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے علاقے…
قوم کی میوسی کی واجہ کیا ہے؟ | 75 سال بعد بھی کوئی تبدلی کیوں نہیں ہوتی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9BQMBKXu_V8
بریکنگ نیوز | شہباز گل کیس کا کہنا ہے کہ متلق عدالت کا بارہ حکم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9BkbhdF3l7E
'سازیوں کے مُرے عمران خان جیسی کِردار رہے ہیں' ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yLU1Ff9PmKQ
? لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YKgqM2n_JpA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | 'عمران خان صادق یا امین نہیں رہے' ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VR78q-YtJuI
اسپتال کو دی گئی رقم PTI کے اکاؤنٹ میں کیسے ٹرانسفر ہوئی؟ جاوید لطیف
وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں نے عمران خان کو فنڈنگ کیوں کی؟ اسپتال کو دی گئی رقم پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ میں کیسے ٹرانسفر ہو گئی؟لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور رہنما مسلم…
یوم سیاہ: مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی جانب سے آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم سی) کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور آج جگہ جگہ سیاہ پرچم لہرائے گئے۔کے ایم…
دلہن نے شادی میں پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی
دلہن نے شادی میں پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی۔امریکی سماجی رابطوں اور مباحثوں کی ویب سائٹ ریڈٹ پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں دلہن نے اپنا تجربہ بیان کیا۔دلہن کا کہنا تھا کہ ’’شادی کے دیگر تمام معاملات اور منصوبہ بندی میں ہم…
بریکنگ نیوز | مسلم لیگ (ن) کی رحمت کی حفاظتی زمانہ منظور | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MWmnw7fQIvw
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالتِ عالیہ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے عطاء تارڑ کی درخواست سماعت کے لیے…
ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بند رہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 75 یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے دوبارہ ہیکنگ کی کوشش کے خدشے کے پیش نظر اپنی تمام ویب سائٹس کو 24 گھنٹے سے زائد کے لیے بند کر دیا تھا۔ایف بی آر حکام کے مطابق 13 اگست ہفتے کی شام سے ہی…
پی ٹی آئی قیادت کا شہبازگِل سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے جیل میں قید رہنما شہباز گِل سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف کے 3 وفود الگ الگ شہباز گِل سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔پہلا وفد پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی اعوان کی قیادت…
عمران خان کے جلسے سے لوگوں کو مفت میں انٹرٹینمنٹ ملتی ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی باتوں پر ہنسا ہی جا سکتا ہے، وہ جلسہ کریں تو لوگوں کو مفت میں انٹرٹینمنٹ مل جاتی ہے۔وزیرِ اعلی سندھ اور وزیر صحت سندھ نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا،…
وزیرِ اعظم نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی
بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کے مسائل کے حل کے لیے قائم کمیٹی گوادر فری زون میں…
عمران خان کراچی سے ضمنی انتخاب لڑیں گے، کاغذاتِ نامزدگی منظور
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کراچی سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 239 کے ضمنی انتخابات کے لیے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔پی ٹی آئی رہنما اکرم چیمہ عمران خان کے…
افغانستان: بارشوں اور سیلاب سے 32 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے پروان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 32 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق سیلاب سے درجنوں افراد لاپتہ ہیں جبکہ سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی…