انگور کے طبی فوائد کیا ہیں؟
ویسے تو کون ہے جسے انگور کھانا پسند نہیں ہوگا؟ مگر یہ پھل صرف لذیذ ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔انگور کو بیریز کے خاندان کا حصہ سمجھا جاتا ہے جس کی مزیدار اور غذائیت سے بھرپور مختلف اقسام دنیا بھر میں مختلف رنگوں جیسے سبز،…
آسٹریلوی بولر کی انگلینڈ کے کپتان کو بھارتی خاتون بولر کا نام لیکر تنبیہ
کئی دن گزرنے کے بعد بھی بھارتی خاتون کرکٹر کا میچ کے دوران نامناسب رویہ لوگ بھول نہ سکے۔گزشتہ روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے مینز ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بھارتی خاتون کرکٹر دیپتی شرما کا ذکر دیکھنے میں آیا۔آسٹریلوی…
چھپ چھپ کر کرکٹ کھیلنے والا حارث رؤف قومی ٹیم میں کیسے آیا؟
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف گلیوں اور محلوں میں چھپ چھپ کر کرکٹ کھیلنے پر کیسے انٹرنیشنل کرکٹر بن گئے۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے حارث رؤف نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں ڈیبیو کیا جبکہ 2018 میں ٹی ٹوئنٹی میں…
امریکی صدر کا بیان بالکل بے بنیاد ہے، وفاقی وزیر خرم دستگیر
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی ایٹمی پروگرام پر دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان کی کوئی بنیاد نہیں، یہ بالکل بے بنیاد ہے،…
چپس کے پیکٹ میں دھوکا دہی صارف نے بےنقاب کردی
کھانے پینے کی اشیاء میں کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے ساتھ کی جانے والی دھوکا دہی ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگئی۔بھارت میں سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ایک صارف نے مشہور برانڈ کی چپس کی دھوکا دہی کا شکار ہونے کے بعد اسے دیگر لوگوں کے ساتھ شیئر…
سہ ملکی سیریز جیتنے پر محمد رضوان نے کیا کہا؟
قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک کا شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں سہ ملکی سیریز میں چیمپئن بنایا۔نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز جیتنے کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں محمد…
بریک ڈاؤن معمولی واقعہ نہیں تھا، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بریک ڈاؤن معمولی واقعہ نہیں تھا، کراچی سے فیصل آباد کے علاقوں میں شٹ ڈاؤن ہوا۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ فیصل آباد، ملتان، سکھر، حیدرآباد اور بلوچستان کو…
امریکی صدر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TRdTvEWmUQ8
امریکی صدر کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں، خرم دستگیر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TzatHUG7IhE
? لائیو | وفاقی وزیر خرم دستگیر کی گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XxmUwLz-xGk
عمران بمقابلہ عمران | کراچی این اے 239 ضمنی الیکشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HymgktPkMvA
پاکستانی کرکٹرز کیلئے ماہِ اکتوبر ماہِ سالگرہ
پاکستانی کرکٹرز کے لیے اکتوبر کا مہینہ ماہِ سالگرہ بن گیا۔ موجودہ کرکٹ ٹیم میں اس ماہ چوتھے کھلاڑی کی سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج 28 برس کے ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر کپتان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی…
’گوری فین‘ کی شاداب خان کو شادی کی پیشکش
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کر دی۔سوشل میڈیا سائٹس پر شاداب خان اور ایک مداح کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں شاداب خان کا ٹراؤزر مداح کے ہاتھ میں ہے۔نیوزی لینڈ کی مداح خاتون کا…
ورلڈ بینک کا پاکستان پر مخصوص اصلاحات پر زور
ورلڈ بینک نے صحت، خوراک، رہائش اور نقد امداد کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ورلڈ بینک نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔ورلڈ بینک کے صدر نے معیشت کی بہتری کے…
ورلڈ چیمپئن کپتان کا بابر اعظم کو ورلڈ کپ سے پہلے تحفہ
دنیائے کرکٹ میں ریکارڈ کے انبار لگانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج 28 برس کے ہوگئے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے میلبرن میں کپتانوں کے فوٹوسیشن کی تقریب اور پریس کانفرنس کے موقع پر آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ…
عمران خان کو کے پی کی بھی حکومت نہیں ملے گی، منظور وسان کی پیشگوئی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ وفاق اور سندھ کا اقتدار تو دور کے پی کی بھی حکومت نہیں ملے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ اس بار پی ٹی آئی کا صفایا ہوگا، جھاڑو بھی پھر…
پاک بھارت کپتانوں کی تصویر پر دلچسپ تبصرے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل تمام ٹیموں کے کپتانوں کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔اس حوالے سے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تبصرے پاک بھارت کپتانوں کی تصویر پر کیے جارہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…
کپتان بابر اعظم T20 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ٹیم سے قبل ہی آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔بابر اعظم میلبرن میں کپتانوں کی پریس کانفرنس کی وجہ سے گزشتہ روز ہی آسٹریلیا روانہ ہوگئے تھے۔دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی…
ورلڈ کپ کیلئے سب کو آل دا بیسٹ، سرفراز احمد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔سرفراز احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں سہ ملکی سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو…
27ارب ڈالر کے قرض ری شیڈول کرانے کی کوشش کریں گے، اسحاق ڈار
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ری شیڈولنگ کے لیے27 ارب ڈالر کے قرض پیرس کلب کے تحت نہیں ہیں، 27 ارب ڈالر کے غیر پیرس کلب کے قرض کو ری شیڈول کرانے کی کوشش کریں گے۔اسحاق ڈار نے خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرض میں…