مقتولہ سارہ انعام کی آخری انسٹا پوسٹ منظرِ عام پر
سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کو انصاف دلوانے کیلئے سوشل میڈیا صارفین مختلف ٹرینڈز چل رہے ہیں ایسے میں پاکستان کی معروف خاتون صحافی کے ٹوئٹ میں کیے جانے والے انکشاف نے سب کو چونکا دیا۔مہر بخاری…
پاکستان: مزید صرف 39 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
ڈالر مزید 3 روپے سستا ہو گیا
گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔آج بھی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا ہے۔آخری 3 سیشنز میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے سستا…
پاک انگلینڈ T20 سیریز، ٹیمیں آج پریکٹس کریں گی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا 5 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے آرام کو ترجیح…
توہین الیکشن کمیشن: عمران، فواد کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن آج عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی…
ڈار کی آمد کی خوشی میں ڈالر پمپ کئے گئے، عمران اسماعیل
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک نے ڈالر پمپ کئے۔امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر کم کر رہا ہے اور…
زمین کو محفوظ رکھنے کا مشن، خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا دیا گیا
زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن میں ناسا کی جانب سے زمین سے بھیجا گیا تجرباتی اسپیس شپ سیارچے ڈائی مورفس (Dimorphos) سے ٹکرا کر اسے تباہ کردیا۔ناسا کی رپورٹ کے مطابق DART اسپیس کرافٹ 23 ہزار 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی…
کوئٹہ: کار پر فائرنگ، معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کی فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد جوائنٹ روڈ پر واقع ریلوے…
کراچی: شہریوں کے تشدد کا شکار دوسرا ڈاکو بھی ہلاک
کراچی میں ضلع وسطی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15اے میں گزشتہ روز عوام کے تشدد کا شکار دوسرا زخمی ڈاکو دورانِ علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق تشدد کے شکار زخمی ڈاکو کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات شہریوں نے…
وزیراعظم کی مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہراساں کرنے پر جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو لندن…
مچھروں کی بہتات اور بیماریاں، سیلاب متاثرین پریشان
سندھ کے مختلف علاقوں میں مچھروں کی بہتات، مختلف بیماریاں اور کئی کئی فٹ کھڑا پانی سیلاب متاثرین کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔پڈعیدن، سانگھڑ، دادو، نوشہرو فیروز، ٹھری میر واہ اور خیرپور میں سیلابی پانی اب تک موجود ہے، لوگوں کے ایک جگہ سے…
Zara Hat Kay | ڈار کی وپسی اور دگمگتی میشت | آڈیو لیکس | ڈان نیوز | 26 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ntcyEmTmj5o
پنجاب: بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا 99.8 فیصد ہدف مکمل
محکمہ صحت نے پنجاب میں 5 روز کے دوران 36 لاکھ بچوں کو کورونا ویکسین لگا دی، اس طرح ویکسینیشن کا 99.8 فیصد ہدف حاصل ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کووڈ ویکسینیشن کی 6 روزہ مہم کے دوران 5 روز میں لاہور میں 3 لاکھ 57 ہزار، راولپنڈی میں 1 لاکھ…
ہمارے پاس چوتھا T20 جیتنے کا موقع تھا، انگلینڈ کوچ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ کا کہنا ہے کہ شاندار میچ تھا، ہمارے پاس چوتھا ٹی ٹوئنٹی جیتنے کا موقع تھا۔میچ کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹنے کہا کہ لوگوں نے میچ بہت…
"مریم اورنگزیب کے ساتھ بد تمیزی کرنی والو کو عبادت کا نشان بنانے والے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TC3x-qnSYeY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | وزیر اعظم کا حکم فی آڈیو لیک کی تحقیقات کا آغاز | 26-09-22
https://www.youtube.com/watch?v=7gW3-4W8vqY
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | آڈیو لیکس سکینڈل، کون زیمیدار؟ | ڈان نیوز | 26 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=sOuGnDrfRww
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | اسحاق ڈار کے آج باتور وزیر اعظم حلف اٹھانے کا امکان | 27-09-22
https://www.youtube.com/watch?v=Cjn_ZEJzu9I
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام پر گورنر پنجاب کا نوٹس
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کے نامور تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑا بنانا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا…
ویتنامی خاتون کا 41 سال سے صرف لیموں پانی پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ
ایک ویتنامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے گزشتہ 41 برس سے ٹھوس غذا کھانا چھوڑ رکھا ہے اور وہ صرف پانی پی کر زندہ ہے اس کے مطابق وہ پانی میں تھوڑی سی نمک، چینی اور لیموں کا رس ملا کر پیتی ہے۔63 سالہ نگون نامی یہ خاتون ویتنام کے صوبے لانگ…