جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کابل میں زوردار دھماکا، جانی نقصان کی اطلاعات

افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے متعلق عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جانی نقصانات کا خدشہ ہے۔سوشل میڈیا سے ملنے والی معلومات کے مطابق طالبان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔دھماکے کے نتیجے میں 4 طالبان کے جاں بحق اور 5…

لاہور: ڈولفن پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا کامران بھی سپاہی نکلا

لاہور کے علاقے لکشمی چوک میں پولیس مقابلے کا ڈراپ سین ہوگیا، مرنے والا کامران خود پولیس اہلکار نکلا۔پولیس کے مطابق لکشمی چوک میں ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ میں مارا گیا کامران خود پولیس اہلکار نکلا ہے۔اہل علاقہ کے مطابق پولیس کے ہاتھوں…

دور کی نظر کا علاج، جاپان میں کوبوٹا گلاسز کی قیمت پونے 6 ہزار ڈالر

کوبوٹا گلاس (شیشہ) ایسی انقلابی صلاحیتوں کا حامل شیشہ ہوتا ہے جو کہ لوگوں کے چشموں میں لگا کر ان کی دور کی نظر کی خرابی کا علاج یا اسے بہتر کرسکتا ہے۔جاپان میں حال ہی میں ایسے گلاسز کی فروخت 5 ہزار 700 ڈالر جیسی خطیر رقم تک پہنچ گئی ہے۔ …

توشہ خانہ کیس: نواز شریف، آصف زرداری کے لیے زیادہ بڑا خطرہ ہے، کامل علی آغا

مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس نواز شریف اور آصف زرداری کے لیے زیادہ بڑا خطرہ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے محسن شاہنواز رانجھا اور کامل علی آغا نے خیالات کا اظہار کیا۔کامل علی آغا نے…

شہباز گل کو اسلام آباد منتقل نہیں کیا جا رہا، اڈیالہ جیل انتظامیہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد کے پمز اسپتال میں  منتقل نہیں کیا گیا۔اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو اسلام آباد منتقل…

ایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب پر شہباز گِل کو اسلام آباد نہ بھیجنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، انکشاف

جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ ایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب پر شہباز گِل کو اسلام آباد نہ بھیجنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔حامد میر نے انکشاف کیا کہ آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کو فون پر کہا کہ…

جماعت اسلامی کا 50 کروڑ کا نوٹس، الیکشن کمیشن نے معذرت کرلی

جماعت اسلامی کی طرف سے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے معذرت کرلی۔سندھ میں ضمنی انتخاب اور بلدیاتی انتخابات کے التواء پر جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کو قانونی نوٹس بھیجا تھا۔الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی سے…

جشن آزادی کے روز اسلام آباد میں غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کا انکشاف

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر اسلام آباد میں غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جبکہ واقعےکی ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی۔پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ…

پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیع اللّٰہ علیزئی جے یو آئی میں شامل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللّٰہ علیزئی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں شمولیتی پریس کانفرنس کے دوران سمیع اللّٰہ علیزئی نے کہا کہ عمران خان جیسے فتنے کو سب سے…

اسلامی یکجہتی گیمز: نوح دستگیر بٹ بھی میڈل نہ جیت سکے

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ اسلامی یکجہتی گیمز میں میڈل نہ جیت سکے۔ قونیہ میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں 109 پلس کلوگرام کلاس میں نوح دستگیر بٹ کی چوتھی پوزیشن رہی۔بر منگھم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ اور برانز…

نواز شریف سیاسی ڈیل کے تحت باہر گئے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سیاسی ڈیل کے تحت باہر گئے۔ملتان میں حلقہ این اے 157 میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نواز شریف ملک سے باہر  سیاسی…

کراچی: کے ڈی اے کے لینڈ ریکارڈ میں رد و بدل ہونے کا انکشاف

کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے لینڈ ریکارڈ میں رد و بدل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے تمام ملوث ملازمین کو معطل کر دیا۔سیکریٹری کے ڈی اے شمس الحق صدیقی کو ریکارڈ تحویل میں لینے کا حکم نامہ…

پاکستان، نیدرلینڈز سیریز کا پہلا مقابلہ کل ہوگا

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان ہونے والی دوطرفہ ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو گا، پہلے میچ کے لیے ٹیمیں روٹر ڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل سیریز کے تینوں میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیوسوپر براہ راست…

عدالت کا ایم کیو ایم لندن کے 17 افراد کی رہائی کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ایم کیو ایم لندن کے 17 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی پولیس نے گزشتہ روز سابق ایم پی اے نثار پہنور سمیت ایم کیو ایم لندن سے وابستہ 17 افراد کو حراست میں لیا تھا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تمام افراد کو 5،5…