جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صحافی ڈکیتیوں کی رپورٹنگ کرتے ہوئے خود ہی لُٹ گیا

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ہردیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چلی ویژن چینل سے تعلق رکھنے والا صحافی مقامی سطح پر بڑھتی ڈکیتیوں کی واردات کے حوالے سے آگاہی فراہم کررہا تھا کہ خود…

حکومت کا خوف بڑھتا، فیصلے بدلتے جا رہے ہیں: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت کا خوف بڑھتا جا رہا ہے، فیصلے بھی بدلتے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی…

کراچی کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں چلانے کا تجربہ

کراچی کی سڑکوں پر آج الیکٹرک بسیں چلانے کا تجربہ کیا جارہا ہے۔انتظامیہ کے مطابق الیکٹرک بسیں ایک بار چارج کرنے پر200 کلومیٹر چل سکیں گی۔بس کو چارج ہونے میں 20 منٹ کا وقت درکار ہوگا۔کراچی میں 10 الیکٹرک بسیں برطانیہ سےدرآمد کرائی گئی…

ڈچ کھلاڑی نے بابر اعظم سے کیا درخواست کی تھی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ڈچ کھلاڑی نے بنگلادیش کو شکست دینے کی درخواست کی تھی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈچ کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر جا رہے ہوتے ہیں تو بابر اعظم ہاتھ ہلا کر ان کا شکریہ…

عمران خان پر حملہ، IG پنجاب کو FIR درج کرنے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کے کیس سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی پنجاب فیصل شاہ کار کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب اور…

عمران خان کا صدرِ مملکت عارف علوی کو خط

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے، قوم میری حقیقی آزادی کی پکار پر کھڑی ہو چکی…

ٹی 20 سیمی فائنل، پاکستان ٹیم سڈنی پہنچ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے قومی اسکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گیا۔سڈنی ایئر پورٹ پر بھی فینز  نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ اس سے قبل سڈنی روانہ ہوتے وقت ہوٹل کے باہر شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں اور آٹو…

پاکستان کی سیمی فائنل میں انٹری، سوشل میڈیا پر میمز کی بوچھاڑ

پاکستان آگے آگے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کے پیچھے پیچھے، پاکستان نے سیمی فائنل میں اینٹری مار لی۔پاکستان کے سُپر 12 سے سُپر 4 میں آتے ہی سوشل میڈیا پر منچلوں کو بھی نیا کھیل ہاتھ آگیا۔دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر پر مبنی میمز وائرل ہوئیں…

سعودی فضائیہ کا ایف 15 ایس فائٹر طیارہ گر کر تباہ

سعودی عرب کی فضائیہ کا فائٹر طیارہ ایف 15 ایس گر کر تباہ ہو گیا۔سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔ترجمان سعودی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ…

سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان کا پیر پگارا سے ٹیلیفونک رابطہ

حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اتوار کی شب دبئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان نصف گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چیت کے دوران ملک کی موجودہ…