جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز گل کی حوالگی: ڈی آئی جی راولپنڈی کیخلاف کیس بنانے کا فیصلہ، ذرائع

بغاوت کے مقدمے میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو عدالتی حکم پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کے معاملے پر ڈی آئی جی راولپنڈی رانا رؤف نے احکامات مبینہ طور پر ماننے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی…

خیبرپختونخوا: 5 قومی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 5 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کےلیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کاغذات نامزدگی درست ہونے کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی…

شہباز گل پمز منتقل، معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف  شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے  پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسر نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کو انتباہ…

مولانا فضل الرحمان کی ٹوئٹر پر نئی پروفائل تصویر

موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، پاکستان کے مذہبی و سیاسی رہنما بھی سوشل میڈیا پر نا صرف سرگرم ہیں بلکہ نئی نئی تصاویر بھی پوسٹ کرتے ہیں۔آج جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ٹوئٹر پر نئی…

وزیراعظم کی جنرل سرفراز شہید کے گھر آمد

وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر گئے۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے لیے فاتحہ کی اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا، اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے شہداء…

جاپان میں نئے پاکستانی سفیر کو چیلنجز کا سامنا، برآمدات میں بہت زیادہ کمی

جاپان کے لیے مقرر ہونے والے نئے پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کو جاپان میں تعیناتی کی ابتدا سے ہی زبردست چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا، اس کی وجہ یہ ہے کہ دنیا کی تیسری بڑی معیشت جاپان کے لیے پاکستانی برآمدات سکڑ کر تاریخ کی کم ترین سطع پر…

بھارت میں 70 برس سے زیادہ عمر کے جوڑے کے ہاں بیٹے کی ولادت

بھارتی ریاست راجستھان میں 70 برس سے زیادہ عمر کے جوڑے کے ہاں ان کی شادی کے 54 برس بعد پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں ان کے  ہاں بیٹے کی ولادت کے بعد یہ معمر ترین  والدین بننے کا اعزاز حاصل کرنے والا جوڑا بن گیا۔بتایا جاتا ہے کہ…

عمران خان نے کبھی قانون شکنی کی ترغیب نہیں دی، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی قانون شکنی کی ترغیب نہیں دی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت کا شہباز گل پرتشدد کرکے…

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ریکارڈ ہوئی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر کی صبح 11 سے رات 8 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 68 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قائد آباد 37، گڈاپ اور صدر میں 29، 29 ملی میٹر، سعدی…

معروف کارٹونسٹ ارشاد حیدر زیدی انتقال کر گئے

اپنے شرارتی کارٹونوں سے جیو نیوز کے ناظرین کے ہونٹوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ملک کے معروف کارٹونسٹ ارشاد حیدر زیدی انتقال کر گئے۔ وہ زیدی کارٹونسٹ کے نام سے معروف تھے۔ ارشاد حیدر زیدی نے اپنے کیریئر کا آغاز 1950 کی دہائی میں فیض احمد…

فیصل آباد: خاتون کی 20 لاکھ روپے مالیت کی اشیاء سول ایوی ایشن نے تلاش کرکے حوالے کردیں

فیصل آباد ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے عملے نے خاتون مسافر کی ٹیکسی میں گم ہوجانے والی 20 لاکھ روپے مالیت کی اشیاء تلاش کرکے انہیں پہنچا کر فرض شناسی کی مثال قائم کردی۔پاکستان سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق خاتون…