دوبارہ چلائیں | رمیز راجہ کا افغان شائقین کے لیے سچ پائیگم | جاوید میانداد کے 6 کی یاد تازہ
https://www.youtube.com/watch?v=BKNvu81FlOk
"مائی این چورو سے بات کرنے کے لیے بلکل طیار نہیں" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=T9iqgHgbflo
بریکنگ نیوز | Bartania Ki Malika elizabeth Elizabeth II Dunya Say Rukhsat Hogain | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_3bHwPqFkic
ملتان والے جانتے ہیں یوسف گیلانی کی کیا حیثیت تھی؟ شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملتان کے لوگ جانتے ہیں یوسف رضا گیلانی کی حیثیت کیا تھی؟ ملک کو معاشی دلدل سے نکالنا ہے تو عمران خان کو ووٹ دینا ہے۔ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…
ضمنی الیکشن اچانک ملتوی ہونے پر ہمارے امیدوار مایوس ہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کب تک لاڈلے رہیں گے۔ ملتان اور کراچی کے میرے امیدوار ضمنی الیکشن اچانک ملتوی کیے جانے پر مایوس ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ضمنی الیکشن…
افغان کھلاڑیوں کو پاکستان سے شکست کے بعد نیند کی گولیاں کھانی پڑگئیں
ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان سے سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد افغان کھلاڑیوں کو نیند کی گولیاں کھانی پڑ گئی تھیں۔اس بات کا انکشاف افغانستان کے کپتان محمد نبی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے…
یوکرین اور اتحادی ممالک کیلئے امریکا کی 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کی منظوری
امریکا نے یوکرین، اتحادیوں کیلئے 2 ارب 60 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امداد میں 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر یوکرین کے ہتھیاروں کیلئے مختص ہیں۔امدادی پیکج میں اسلحہ و گولہ بارود، توپیں، فوجی گاڑیاں، اینٹی ٹینک سسٹم اور…
بھالو کی کھمبے سے کمر کھجانے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک بھالو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو چھوٹے کھمبے سے اپنی کمر کھجا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھالو کھمبے سے اپنی کمر ایسے رگڑ رہا ہے جس سے لگ رہا ہے کہ وہ ڈانس کر رہا ہے۔25 سیکنڈ کی اس ویڈیو کو اب تک 34 لاکھ مرتبہ…
نسیم شاہ کا اپنا بلا نیلام کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف دو چھکے مار کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے اپنے بلے کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو…
آصف علی میچ کی پابندی سے بچ گئے، صرف جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی آئی سی) نے پاکستانی بیٹر آصف علی اور افغان بولر فرید احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا۔ خیال رہے کہ ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران پاکستانی بیٹر آصف…
کراچی میں مردہ حالت میں ملنے والی خاتون کی موت کیسے ہوئی؟
کراچی کے علاقے کورنگی میں کھیل کے میدان سے عائشہ نامی خاتون کی لاش ملنے کے معاملے پر پولیس نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، نشے کا عادی قرار دے کر خاتون کی لاش ورثا کے حوالے کی اور فائل بند کر دی۔متوفیہ کے والد نے مزید قانونی کارروائی سے…
ترکیہ کا جہاز سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گیا
پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر ترکیہ سے ایک پرواز کراچی پہنچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئرفورس کی خصوصی پرواز انقرہ سے امدادی سامان لے کر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ترک قونصلر جنرل، وائس کونسلر جنرل،…
بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی
ایشیا کپ 2022 کے غیر اہم میچ میں بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز ہی بناسکی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں…
پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلق کو بڑی اہمیت دیتا ہے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سعودی وزارت…
اظہار رائے کی آزادی کے محافظ ہیں لیکن اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دے سکتے، جسٹس اطہر من اللہ
عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اظہار رائےکی آزادی کے محافظ ہیں لیکن اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دے…
توہین عدالت کیس: ہائی کورٹ کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان پر 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے چیئرمین تحریک…
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZmXPJs9g7rI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | عمران خان کی مشکلات بارگئی | 8 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wGg65rabglI
ایک ماں بیٹے کی جوڑی خانہ بدوش زندگی گزار رہی ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=f34R-M3gohQ