جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت کسانوں کے جائز مطالبات پر سجنیدہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کسانوں کے دھرنے کو بلاجواز قرار دیا اور کہا کہ آج کسان اتحاد سے ملاقات میں ان کو…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ناکام

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور  کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، آج ان کا رویہ بدلا ہوا تھا۔خیال رہے کہ اس سلسلے میں رانا…

کسان اتحاد کا احتجاج، پولیس کے تازہ دم دستے خیابان چوک پہنچ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کسان اتحاد کے احتجاج کے معاملے سے نمٹنے کے لیے پولیس کے تازہ دم دستے خیابان چوک پہنچ گئے۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف سی کی بھاری نفری بھی خیابان چوک پر موجود ہے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد…

دنیا کی وہ تین شخصیات جنہیں سفر کیلئے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں؟

 صدر سے لے کر وزیر اعظم بھی جب ایک ملک سے دوسرے ملک میں جاتے ہیں تو انہیں بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنا ہوتا ہے لیکن اس دنیا میں تین ایسی شخصیات بھی ہیں جنہیں دنیا میں کہیں بھی سفر کیلئے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ خاص لوگ برطانیہ کے شاہ…

مریم نواز نے ٹوئٹر پر کس کا پتہ اور فون نمبر مانگا؟

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ پر ایک شخص سے اس کا نمبر اور پتہ مانگ لیا۔29 ستمبر کو ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے مریم نواز کو مخاطب کر کے لکھا گیا کہ میں نے آپ کا ٹوئٹر پر بڑا کیس لڑا ہے، آپ نے بلانا تو ہے نہیں، بندہ مٹھائی…

کسانوں کا احتجاج: وزیرِ داخلہ کی مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد میں کسان اتحاد کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کسان قیادت کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ داخلہ کے پاس جائیں گے۔…

بل گیٹس نے بھارتی لڑکے کو مبارک باد کیوں دی؟

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے برج گیم (ٹیم کی صورت میں کھیلا جانے والا کارڈ گیم) کے چیمپئن 13 سالہ بھارتی لڑکے کو مبارک باد دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگست میں اٹلی میں ہونے والی انڈر 16 عالمی چیمپئن شپ میں انشل بھٹ نے تین میڈلز…

نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا، ذرائع

ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرنے والے نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کے دو پراسیکیوٹرز ریاض عالم اور شہباز سہوترا نے استعفے نیب ہیڈ کوارٹر بھیج دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پراسیکیوٹرز نے…

پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے، رمیز راجہ

پاکستا ن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونئیر لیگ ہمارا ایک خاص اور اولین پروگرام ہے، پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے پروگرام کے معاہدے کی تقریب میں…

اب تک میرا استعفیٰ منظور نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

 ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اب تک میرا استعفیٰ منظور نہیں ہوا یعنی اب تک ایڈمنسٹریٹر میں ہی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مرتضیٰ وہاب نے بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس…