روس کا یوکرینی علاقے میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ
روس کا یوکرینی علاقے مائیکولیف میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے مائیکولیف میں یوکرینی فوج کا ٹریکنگ رڈار اسٹیشن تباہ کردیا۔بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں یوکرینی…
اوکاڑہ: بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم گرفتار
اوکاڑہ کے علاقے شمسیہ کالونی میں خاوند نے بیوی کو قتل کرکے لاش جلا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جلنے کے باعث لاش ناقابل شناخت ہوگئی تھی، پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر…
ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل اسپتال کے گائنی اور بچوں کے وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا
ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل اسپتال میں بارش کے پانی سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گائنی اور بچوں کے وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا۔مریضوں کو وارڈز سے نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں اسپتال پہنچ گئی ہیں۔کینٹ بورڈ کی حدود بھی بارش کے پانی سے…
? لائیو | وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UXlvjsi8sls
وسیم اکرم کی سنسنی خیز انکشافات پر مبنی کتاب آنے والی ہے
قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم کی سوانح حیات ’سلطان وسیم اکرم‘ چند ہفتوں میں منظر عام پر آرہی ہے۔وسیم اکرم کی آنے والی کتاب میں انہوں نے میچ فکسنگ اور جسٹس قیوم رپورٹ سمیت کئی شخصیات کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ وسیم…
کینیڈین ڈالر پر ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر ابھی بھی چھپے گی؟
بینک آف کینیڈا کے ترجمان پال بیڈرٹسچر (Paul Badertscher) نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈین ڈالر ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر کے ساتھ اُس وقت تک چھپتا رہے گا جب تک وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا…
شعیب اختر نے کوہلی اور انوشکا کو کونسا خطاب دیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کو خطاب سے نواز دیا۔ویرات کوہلی کی 3 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری کی تعریف کرتے ہوئے شعیب اختر نے کوہلی کو ’مین آف اسٹیل‘جبکہ ان کی اہلیہ انوشکا…
گلشنِ حدید میں تیز دھوپ کے بعد اچانک بارش
کراچی کے علاقے گلشن حدید اور ملحقہ علاقوں میں تیز دھوپ کے بعد اچانک سے تیز بارش شروع ہوگئی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والے بادل بدین کے جنوب اور جنوب مشرق میں موجود ہیں۔ان بادلوں کے سبب شہر قائد کے مشرق اور شمال مشرق میں…
شکور شاد کو شوکاز جاری، بنیادی رکنیت معطل
کراچی میں پی ٹی آئی نے لیاری سے منتخب رکن شکور شاد کو شوکاز نوٹس جاری کرکے اُن کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی اور ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عمران اسماعیل نے شوکاز جاری کیا۔شوکاز نوٹس کے مطابق بطور کورنگ امیدوار شکور…
آصف علی آؤٹ ہوئے تو یقین تھا چھکے لگ جائیں گے، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میچ جیتے، آصف علی جب آؤٹ ہوئے تو اس کے بعد یقین تھا کہ چھکے لگ جائیں گے، ٹیپ بال کھیلتا تھا اس میں بھی چھکے لگائے اور چھکوں کی پریکٹس بھی کرتا ہوں۔دبئی…
سیلاب متاثرین کیلئے UAE حکومت کی امدادی مہم شروع
متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے پاکستان خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے حوالے سے یو اے ای بھر میں خصوصی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی گئی ہے۔ کراچی میں یو اے ای قونصلیٹ ذرائع کے مطابق متحدہ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع نے جواب جمع کروا دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما طارق شفیع نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں سوالوں کے جواب جمع کروا دیے۔ایف آئی اے ٹیم نے جوابات سے مطمئن نہ ہونے کا اظہار کرتے ہوئے طارق شفیع کو اگلے ہفتے دوبارہ طلب…
پنجاب حکومت ینگ ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ینگ ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں صوبے میں…
عمران خان پولیس کی جے آئی ٹی کے سامنے آج بھی پیش نہیں ہوئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے مقدمے میں اسلام آباد پولیس کی جے آئی ٹی کے سامنے آج بھی پیش نہیں ہوئے، پولیس کی جے آئی ٹی نے انہیں 5 بجے پیش ہونے کا نوٹس دیا تھا۔عمران خان جے آئی ٹی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا بارہ حکم | 10 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QC9oz0lQjbk
'نا اہلی میں پرویز الٰہی نہیں عثمان بزدار کا بھی ریکارڈ تور دیا' ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7yDpnp3gf8E
Bharti Adakara Kay Sath سوشل میڈیا پر وائرل ایڈیٹ شدہ ویڈیو پر نسیم شاہ کا ردِ عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vtdxVQPN_3s
کراچی مائی اورنج لائن بس مانسوبے کا افتادہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_dhFJUkJi6I
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | 'پرویز الٰہی نہیں عثمان بزدار کی یاد دل دی' | 10 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ziUZjtzuL-c
پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں اتوار کو داخل ہو گا، جس کی وجہ سے 14…