جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی بیٹرز کو مخالف ٹیموں نے مکمل پڑھ لیا ہے، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ مخالف ٹیموں نے پاکستان کے بیٹرز کو ریڈ کر لیا ہے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت سب بیٹرز کے بارے میں مخالف ٹیموں کو علم ہو گیا ہے کہ انہیں کیسے آوٹ کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نیشنل کرکٹ…

تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں، فواد چوہدری

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہتاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں ہے، جو نئی اسمبلی آئے اسے قانون میں ترمیم کرنی چاہیے۔فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات بے حد…

بلاول بھٹو والد آصف زرداری کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نجی اسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی عیادت کی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت تاحال ناساز ہے جس کے باعث وہ…

ایلون مسک نے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے آگاہ کردیا

ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے 2023 کے وسط میں لانچ ہونے والے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کر دیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے ایلون مسک نے بتایا کہ ’سائبر ٹرک‘ اب تک کا سب سے مضبوط، طاقت ور…

خوشدل شاہ ڈریسنگ روم میں کس وجہ سے روئے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے 26 سالہ مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ مبینہ طور پر ٹی 20 سیریز کے آخری میںچ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں جاکر روئے تھے۔کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق، خوشدل شاہ جب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتویں…

کرغزستان کی خاتون کے بیٹے کا اغوا، سابق شوہر کو پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کرغزستان کی خاتون کے بیٹے کے اغواء کیس میں سابق شوہر ڈاکٹر زیب کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔کرغزستان کی خاتون کے سابق شوہر کے ہاتھوں بیٹے کے اغوا کیس میں عدالتی حکم پر آئی جی خیبرپختونخوا سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران…