جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی: بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل 2021 منظور

پنجاب اسمبلی اجلاس میں متعدد بلوں کی منظوری دے دی گئی، بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل 2021 بھی شق وار منظور کرلیا گیا۔ وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پنجاب اسمبلی آکوپیشن سیفٹی اینڈ ہیلتھ بل، سیڈ کارپوریشن ترمیمی بل، پنجاب فیکٹریز ترمیمی…

عدلیہ، افواج، الیکشن کمیشن کا آئینی تحفظ کرنے کیلئے پرُعزم ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ عدلیہ، افواج پاکستان، الیکشن کمیشن کا بھرپور آئینی تحفظ کرنے کیلئے پرُعزم ہے۔اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ہر تناظر میں آئین…

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 اموات، شہر میں رواں ماہ انتقال کرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 2 اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے 4 افراد انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ 5 ہلاکتیں جنوری، فروری، مارچ…

الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔…

جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کر دی گئی

جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا اعلامیے کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن…

جعلی پولیس مقابلے کا سپاہی پولیس حراست سے فرار

کراچی میں ہونے والے گزشتہ روز جعلی پولیس مقابلے کا سپاہی پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار شارع نور جہاں تھانے سے فرار ہوا، غفلت برتنے پر لاک اپ انچارج پر  مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی…

رابن رافیل اور عمران خان کی ملاقات سے متعلق فواد چوہدری نے بیان بدل لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان اور سابق خاتون امریکی سفارتکار اور سی آئی اے تجزیہ کار رابن رافیل کی ملاقات سے متعلق 24 گھنٹوں میں اپنا بیان بدل لیا۔عمران خان سے سوال کیا گیا کہ خبریں آ رہی ہیں کہ آپ کی…

اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس، 53 ممالک کی شرکت

اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں یورپی وزرا اور اعلیٰ ماہرینِ صحت نے شریک ہیں۔آج سے شروع ہونے والی کانفرنس تین دن تک تل ابیب میں جاری رہے گی، کانفرنس کے دوران یورپ میں صحت کی صورتحال کی بہتری…

قومی اسمبلی کے ایک اور پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات 9 اکتوبر کو ہوں گے

قومی اسمبلی کے حلقہ 157 اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139، پی پی 241 اور پی پی 209 میں ملتوی کیے گئے ضمنی انتخابات 9 اکتوبر کو ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس 14 ستمبر کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری…

عمران کی سیاست اس کے گرد گھومتی ہے کہ آرمی چیف کون ہوگا؟ شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کیا عمران خان کی سیاست اس کے گرد گھومتی ہے کہ آرمی چیف کون ہوگا؟ کیا عمران خان نے آئین پڑھا ہے؟اپنے ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آرمی چیف کی…

دوست مزاری کیس میں سیاسی جماعتوں کے سخت ردعمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ دوست مزاری رولنگ کیس میں سیاسی جماعتوں کے سخت ردعمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ چیف جسٹس نے نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے…

توہین عدالت کیس کی سماعت: سابق چیف جج گلگت بلتستان نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس  کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس کے بعد سینئر…