?LIVE | پاکستان کا سینیٹ کا اجلاس آج 19 اگست، 2022 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zAYmiWCTbT4
ارشد ندیم نے والدین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردی
برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز 2022ء اور قونیہ میں اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ارشد ندیم کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں اپنے…
پاکستان: مزید 4 کورونا مریض موت کے منہ میں چلے گئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 4 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
شاہد آفریدی میرے لیے تحائف لاتے تھے: ہربھجن سنگھ
بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔ایک بھارتی یوٹیویب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ہر بھجن سنگھ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔سابق آف اسپنر کا…
ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر
ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہونے سے نجی اداروں، گھروں اور دفاتر کی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسئلے کی اطلاع…
انٹر بینک: ڈالر 215 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر پھر زوال پزیر ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 25…
شہباز گِل پر ایسا تشدد ہوا جو بتایا اور دکھایا نہیں جا سکتا، بابر اعوان
پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر ایسا تشدد ہوا جو نہ بتایا جا سکتا اور نہ دکھایا جا سکتا ہے، میڈیا کے لوگ بھی چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ تشدد ہوا ہے۔بابر اعوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی نے تفتیش…
لاہور ایئرپورٹ: اندرونِ ملک کے ڈیپارچر لاؤنج سے بیرون ملک مسافروں کی روانگی
لاہور ایئر پورٹ پر گنجائش سے زائد بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کی وجہ سے مشکلات پر قابو پانے کے لیے اندرونِ ملک کے ڈیپارچر لاؤنج سے بین الاقوامی پروازوں کو آپریٹ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے…
شہباز گِل کیلئے اسپیشل میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گِل کے طبی معائنہ کے لیے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جسٹس گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ ایک میڈیکل رپورٹ آئی تو کیا میڈیکل بورڈ نہیں بنا ہے ؟جسٹس میاں…
ہم پولیو جیسا خطرہ مارز کا بھر پور مقبلا کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OJDPqBM9lrY
ڈان کی نئی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | شہباز گل کی دوہائی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZiJaAXNwXPw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8AM | شہباز گل کی عدالت مائی پائی | 19 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=aNvAiy0rMY8
شہباز گِل کمرۂ عدالت میں پیش
شہباز گِل کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں پمز اسپتال سے اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا، جہاں انہیں جج کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کچہری میں شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر سماعت ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان کر…
کراچی: کار میں ڈوبنے والے 5 افراد کی لاشیں آج ملنے کا امکان
کراچی کے علاقے ملیر میں موٹر وے ایم 5 لنک روڈ پر سیلابی ریلے میں 2 روز قبل ڈوبنے والی کار میں سوار باقی 5 افراد کی لاشیں آج ملنے کی امید ہے۔ڈوبنے والے افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن آج پھر…
کراچی میں تیز بارشوں کا سلسلہ ختم ، دوسرے علاقوں میں جاری
کراچی میں تیز بارشوں کا سلسلہ فی الحال ختم ہوگیا جبکہ حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں اور بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سانگھڑ میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، پانی گھروں اور…
بھارت سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا لاہور پہنچ گیا
بھارت سے دریائے راوی میں چھوڑے گئے ریلے کے بعد لاہور میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر تیس ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، مزید طغیانی سے لاہور کے مضافاتی علاقوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔رپورٹس کے مطابق دریائے راوی کنارے آباد کچھ خاندان…
راجن پور، سیلابی ریلے سے کئی بستیاں زیرآب
کوہ سلیمان میں مسلسل بارشوں کے باعث جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں سیلابی ریلوں سے متعدد بستیاں زیرِ آب آگئیں۔ریلے سے ایک سو نوے دیہات شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری…
Zara Hat Kay | 3 سوبی سیلاب کی زاد میں | باریش کے پانی کو کس استمال میں بڑے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jHeKRkFiNZY
تیز بارش، سندھ کی جامعات میں بھی چھٹی کا اعلان
صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے بھی بارش کے پیشِ نظر آج تمام جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا۔جاری کردہ بیان کے مطابق تیز بارش کے باعث جامعات میں چھٹی دی گئی ہے۔دوسری جانب جامعہ اردو کراچی کیمپسز میں بھی آج بارشوں کے سبب تعطیل…
NewsEye | شہباز گل، پہلی صحت پھر حراست فی تنازہ | میڈیکل بورڈ کا فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QWzsvC7PZMA