جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توشہ خانہ کا چور اسلام آباد کیا کرنے آرہا ہے؟ مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے کھیلنے والا فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ کا چور اسلام آباد کیا کرنے آرہا ہے؟اپنے بیان میں انہوں نے سوال کیا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے بجائے لانگ مارچ کی تیاری، معیشت تباہ، 20…

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے پر راضی

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک مبینہ طور پر ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں اپنے ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے کو…

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت، وکیل کے دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ اس 3 رکنی بینچ…

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی فوجی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 1 پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔بھارتی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر بھارتی ریاست اروناچل پردیش…

سہراب گوٹھ، اسکول ٹیچرز کو لوٹنے والا خطرناک ملزم ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی سہیل فیض کے مطابق واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے میں الاشرف سوسائٹی میں ایک معروف نجی اسکول کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واردات کی اطلاع…

عمران خان کی آڈیو لیکس پر FIA انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی

سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آڈیو لیکس پر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم  سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔آیف آئی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق…

پاکستان جونیئر لیگ، ڈیرن سیمی سمیت مزید کھلاڑی بھی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر لیگ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان، حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی بھی لاہور پہنچ  گئے۔پاکستان جونیئر لیگ کے لیے ڈیرن سیمی، ساؤتھ افریقا کے کرکٹر، بہاولپور رائیلز کے مینٹور عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے کرکٹر،…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے 40 کروڑ روپے سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے لیے 40 کروڑ روپے سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمۂ مواصلات پنجاب کے مطابق کلب روڈ جی او آر میں 4.6 کینال پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نئے دفتر کی عمارت تعمیر ہو گی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نئے…

عمر فاران وزیرِ اعظم کے PRO مقرر

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے انفارمیشن گروپ کے محمد عمر فاران کو اپنا پی آر او مقرر کر دیا۔محمد عمر فاران کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پی آر او مقرر کیے جانے کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے بتایا گیا ہے۔وزیرِ اعظم آفس…