جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر نے ریکوڈک پروجیکٹ ریفرنس دائر کرنے کی سمری کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ریکوڈک پروجیکٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی سمری کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کی سمری کی منظوری دی۔ رواں سال مارچ میں ریکوڈک پروجیکٹ کے تصفیے اور بحالی…

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرلیا، ذرائع

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق جسٹس سہیل ناصر، جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 260 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس 260 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 611 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 318 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 63 کروڑ شیئرز کے سودے 10 ارب 52 کروڑ…

پی ڈی ایم و اتحادی جماعتوں کا اجلاس، سائفر اور پی ٹی آئی لانگ مارچ پر مشاورت

وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کر…

عمران خان کو ابھی کچھ ہفتے اور تڑپنے دیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو ابھی کچھ ہفتے اور تڑپنے دیں، ہم اس کو عدالتوں میں بھی لے کر جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ جو زبان یہ شخص استعمال کر رہا ہے، وہ ہم نے کبھی استعمال کی…

عمران خان نے پارٹی ارکان سے حلف لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ارکان سے حلف لے لیا۔لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا ڈویژنل اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک اہم ہے، جب وہ کال دیں…

پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت میں اٹھا لائی، سینیٹر عرفان صدیقی

رہنما مسلم لیگ (ن) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ گزر گئے، 123 ارکان قومی اسمبلی میں سے کسی نے سرکاری رہائش گاہ خالی نہیں کی۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت…

فواد چوہدری نے خواجہ آصف کو ذہنی مفلوج شخص قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے خواجہ آصف کو عمران فوبیا کا شکار ذہنی مفلوج شخص قرار دیا ہے۔ خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فواد چوہدری نے استفسار کیا کہ وزیر دفاع نے آج تک کبھی کشمیر پر بات…

پمز کی ڈاکٹر کا شوہر پر تشدد اور ویڈیو بنانے کا الزام

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد (پمز) اسپتال کی ڈاکٹر انیقہ نے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز اسپتال پارکنگ میں شوہر مدثر نے نجی تنازع پر بحث کے دوران تھپڑ مارے، میرے غصہ کرنے اور پولیس کو اطلاع دینے پر ویڈیو بنائی۔پولیس کا کہنا…

کیمسٹری کا نوبیل انعام دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان کے نام

سال 2022ء کیلئے کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکا اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے اپنے نام کر لیا۔ امریکی سائنسدان کیرولین آر برٹوزی اور بیری شارپ لیس جبکہ ڈنمارک کے مورٹن میلڈل نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبیل…

حکومت کا ایم ٹی آئی خاتمے کے بعد پمز اسپتال کے آڈٹ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خاتمے کے بعد آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت صحت نے ایم ٹی آئی کے تحت فنڈز کے آڈٹ کےلیے ٹیم تشکیل دینے کا حکم جاری…

جس نے ہٹلر کی طرز پر حلف لیا اسے کیا کہیں گے؟ مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کارکنوں سے حلف لینے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ حلف تو خدا کو حاضر ناظر جان کر لیا جاتا ہے، کل جو حلف لیا گیا وہ کس کے نام پر لیا گیا؟اسلام آباد میں پریس…

آڈیو لیک پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعے کو ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک معاملے پر بنائی گئی 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعے کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا کل (جمعرات) ہونے والا اجلاس ایک روز کےلیے ملتوی کیا…

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر سے بھاری اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں اتحاد ٹاؤن تھانے کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گھر سے بھاری اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ضلع کیماڑی پولیس کے ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ فیضان کے مطابق تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر…

مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔مریم نواز پاکستان سے لندن جاتے ہوئے جنید صفدر سے ملاقات کیلئے دوحہ میں رک گئیں۔مریم نواز دوحہ میں سابق سینیٹر سیف الرحمان کی رہائش گاہ پر قیام کریں…

عمران خان کی پنجاب کابینہ ارکان کو لانگ مارچ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات کے دوران انہیں لانگ مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔پنجاب کابینہ کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کے…