چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 12 اکتوبر کو طلب کرلیا، ذرائع
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 12 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق جسٹس سہیل ناصر، جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر…
پاکستان جونیئر لیگ کے لیے بہت پرجوش ہوں، شعیب ملک
قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز کے ساتھ کام کرکے مجھے اپنی فٹنس کا اندازہ ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کے ساتھ کام کر کے مجھے اپنی فٹنس کا اندازہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں انڈر 19…
لانگ مارچ کب ہوگا؟ حتمی تاریخ کسی کو نہیں بتاؤں گا،عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کب ہوگا؟ کسی کو تاریخ نہیں بتاؤں گا۔وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پارٹی کی ہر چیز ریکارڈ ہوتی ہے لیکن لانگ مارچ کی تاریخ میں…
الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی امیدوار کو نوٹس
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار فیصل نیازی کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی پی 209 میں امیدوار فیصل نیازی کو 10 اکتوبر کو طلب کرلیا۔فیصل نیازی کو بھیجے گئے نوٹس کے متن میں کہا…
مریم اور میں نے خاندانی صدمے الگ الگ سہے، حسین نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ مریم اور میں نے خاندانی صدمے الگ الگ سہے ہیں۔مریم نواز دوحہ میں سابق سینیٹر سیف الرحمان کی رہائش گاہ پرقیام کریں گی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
جینیوا: سیلاب متاثرین کیلئے 816 ملین ڈالر کی نظرثانی شدہ فلیش اپیل
حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ نے آج جینیوا میں پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 816 ملین امریکی ڈالر کی نئی نظرثانی شدہ فلیش اپیل جاری کردی۔ یہ نظرثانی شدہ 'پاکستان فلڈ رسپانس پلان 2022 ( FRP)' آج جینیوا…
عمران خان سالگرہ کا کیک کاٹا، اصل تاریخ پیدائش بھی بتادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے لاہور میں اپنی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔عمران خان نے کارکنوں کے سالگرہ مبارک کے نعروں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی اصل تاریخ پیدائش 5…
گیمبیا میں 66 بچوں کی ہلاکت، ڈبلیو ایچ او نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا
افریقی ملک گیمبیا میں 66 بچوں کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے 4 سیرپ میں آلودگی کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا اس…
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والے سیلاب کے نقصانات بہت زیادہ ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ہونے والے نقصانات ناقابل تصور حد تک زیادہ ہیں۔ اس آب و ہوا کی تباہی نے گذشتہ تمام آفات کے پیمانے پیچھے چھوڑتے ہوئے…
شہباز شریف کی عدم پیشی سے ٹرائل متاثر نہیں ہو گا، احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
لاہور:کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔…
وعدہ کر چکا ہوں کہ مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے پر کہا کہ پہلے بھی وعدہ کر چکا ہوں کہ مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…
سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس، ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل
اسلام آباد:سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیےایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔
حکومت نے سائفر سے متعلق گفتگو پر مبنی عمران خان کی آڈیو لیک پر تحقیقات کے لیے ایف…
نیوز وائز | اسحاق ڈار کی امد، مریم نواز کی لندن روانگی | ڈان نیوز | 5 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=myiaWZO8adw
ILaj Kay liye Asif Zardari Ke Beroon-e-Mulk Safar Ka Imkaan | 9 PM | ڈان کی ہیڈ لائنز | 5 اکتوبر…
https://www.youtube.com/watch?v=DbnzIVfkFp4
دوبارہ چلائیں | فخر زمان کی سرپرائز انٹری؟ | T20 سہ فریقی سیریز کا کہنا ہے کہ قبال ٹرافی کی رونمائی…
https://www.youtube.com/watch?v=4r5br7-IrhY
PDM قائد کا ایہام اجلاس | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FAgYd5_UBmY
تھر کے کوئلے سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی بچت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھر کا کوئلہ بجلی گھروں میں استعمال ہونے سے 2 ارب ڈالر سالانہ سے زیادہ کی بچت ہوگی۔تھرکول مائنز کو ریلوے لائن سے منسلک کرنے پر اجلاس ہوا، جس میں منصوبے کو 23 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں…
پہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی 20 میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔گولڈ کوسٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرلیا۔آسٹریلیا کے ایرن فنچ 58 جبکہ میتھیو ویڈ نے ناقابل شکست…
عمران خان کے گارڈ نے صحافی کو جان بوجھ کر دھکا دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے گارڈ نے صحافی کو جان بوجھ کر دھکا دے دیا۔3 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر بد تمیزی، بد تہذیبی اور صحافی کو کام سے روکنے کی کوشش کی گئی۔خاتون جج کو دھمکی…
ایرانی نژاد امریکی شہری رہائی کے بعد ایران سے مسقط پہنچ گئے
ایرانی جیل سے رہائی کے بعد ایرانی نژاد امریکی شہری محمد باقر نمازی مسقط پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باقر نمازی کو سلطنت عمان ایئرفورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے مسقط منتقل کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 85 سالہ یونیسیف کے سابق اہلکار…