جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز گِل کمرۂ عدالت میں پیش

شہباز گِل کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں پمز اسپتال سے اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا، جہاں انہیں جج کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کچہری میں شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر سماعت ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان کر…

کراچی: کار میں ڈوبنے والے 5 افراد کی لاشیں آج ملنے کا امکان

کراچی کے علاقے ملیر میں موٹر وے ایم 5 لنک روڈ پر سیلابی ریلے میں 2 روز قبل ڈوبنے والی کار میں سوار باقی 5 افراد کی لاشیں آج ملنے کی امید ہے۔ڈوبنے والے افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن آج پھر…

کراچی میں تیز بارشوں کا سلسلہ ختم ، دوسرے علاقوں میں جاری

کراچی میں تیز بارشوں کا سلسلہ فی الحال ختم ہوگیا جبکہ حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں اور بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سانگھڑ میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، پانی گھروں اور…

بھارت سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا لاہور پہنچ گیا

بھارت سے دریائے راوی میں چھوڑے گئے ریلے کے بعد لاہور میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر تیس ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، مزید طغیانی سے لاہور کے مضافاتی علاقوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔رپورٹس کے مطابق دریائے راوی کنارے آباد کچھ خاندان…

راجن پور، سیلابی ریلے سے کئی بستیاں زیرآب

کوہ سلیمان میں مسلسل بارشوں کے باعث جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں سیلابی ریلوں سے متعدد بستیاں زیرِ آب آگئیں۔ریلے سے ایک سو نوے دیہات شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری…

تیز بارش، سندھ کی جامعات میں بھی چھٹی کا اعلان

صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے بھی بارش کے پیشِ نظر آج تمام جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا۔جاری کردہ بیان کے مطابق تیز بارش کے باعث جامعات میں چھٹی دی گئی ہے۔دوسری جانب جامعہ اردو کراچی کیمپسز میں بھی آج بارشوں کے سبب تعطیل…

پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی شہباز گل سے پمز اسپتال میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم نے عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے پمز اسپتال میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی وکلا کی شہباز گل سے ملاقات کے دوران پولیس اہل کار بھی موجود رہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکلا کو شہباز گل سے…

آغا سلمان نصف سنچری پر خوش، مزید اچھی پرفارمنس دینے کیلئے پُرعزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر آغا سلمان نے نیدرلینڈز کے خلاف نصف سنچری بنانے پر خوش کا اظہار کیا ہے جبکہ آئندہ مزید اچھی پرفارمنس دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔  روٹرڈیم میں ٹیم کی کامیابی میں کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سلمان کا کہنا…

خسرو بختیار نااہلی کیس: سپریم کورٹ میں رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل منظور

سپریم کورٹ نے مخدوم خسرو بختیار کی نااہلی کے لیے دائر چیمبر اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، رجسٹرار آفس اعتراضات کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔عدالت نے حکم نامے میں کہا ہے کہ رجسٹرار کے پاس درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا…

جیو کا بے بنیاد الزامات پر فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس دینے کا فیصلہ

جیو نے بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان جیو نیوز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور کے وزیر اطلاعات جن کے دور میں پاکستان میڈیا فریڈم انڈیکس کئی درجے نیچے گرا،…

جرمنی: عمر رسیدہ جوڑا مرغے کی بانگ سے تنگ، عدالت میں کیس کردیا

جرمنی میں ایک عمر رسیدہ جوڑے نے پڑوسیوں کے مرغے سے تنگ آکر عدالت سے رجوع کرلیا۔76 سالہ فریڈرخ اور ان کی اہلیہ نے کہا کہ بہت عرصے سے ہماری زندگی میں کوئی دن سکون سے نہیں گزرا کیونکہ پڑوسیوں کا مرغا بہت شور مچاتا ہے۔شکایت کنندگان کا کہنا…

بلاول بھٹو 22 اگست سے چار یورپی ممالک کے دورے پر جائیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22 اگست کو یورپ کے 4 ممالک کے دورے پر جائیں گے۔اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ڈنمارک، ناروے، سوئیڈن اور جرمنی کا دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کیا شیخ رشید پولیس سے بچنے کیلئے اسپتال میں جا کر چھپ گئے؟

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے کہ جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ پولیس سے بچنے کے لیے اسپتال میں جا کر چھپ گئے ہیں۔خیال رہے کہ کچھ دن قبل شیخ رشید احمد نے…