جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج دنیا کی آبادی 8 ارب ہو جائے گی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی جبکہ 2030ء میں آبادی کا تخمینہ ساڑھے 8 ارب لگایا گیا ہے۔اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2050ء میں 9.7 ارب جبکہ صدی کے اختتام پر دنیا کی آبادی 10.4 ارب ہوسکتی ہے۔آبادی کے…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے جاری کیے گئے حکم میں کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ…

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری

توہین الیکشن کمیشن اور توہین الیکشن کمشنر کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس عائشہ ملک اور…

دبئی، امریکا، کینیڈا ویزے و ملازمت کا فراڈ سامنے آ گیا

دبئی، امریکا، کینیڈا کے ویزے اور ملازمت کا ایک اور فراڈ سامنے آ گیا، جعل ساز گروپ نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹر کو 11 لاکھ کا چونا لگا دیا۔ٹیکسٹائل ایکسپورٹر محمد اقبال نے تحقیقات کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے سیکریٹری…

9 سال سے شناختی کارڈ نہ بنانے پر نادرا و سیکریٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے لانڈھی کے رہائشی کی 9 سال سے شناختی کارڈ نہ بنانے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی نادرا کو نوٹسز جاری کیے گئے۔درخواست…

حکمران پارٹیوں کو بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے،منگل کو ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔…

آسٹریلوی کپتان نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے، تاہم اس سال انہوں نے زیادہ بین…

ارشد شریف قتل کیس، امریکا کا ایموڈمپ سے تربیتی معاہدہ ختم

ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا…

دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے شروع

دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔اس چار روزہ نمائش میں 64 ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہوں گے، پہلی بار آسٹریلیا، رومانیہ اور ہنگری بھی شریک ہورہے…

سوئی سدرن کا آج سے صنعتوں کی گیس بند کرنے کا فیصلہ

سوئی سدرن نے آج سے 28 فروری تک صنعتی شعبے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کے اس فیصلے سے صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔انہوں نے کہا کہ گھروں میں دن اور رات میں…

ترکیہ میں امریکی اور روسی حکام کی ملاقات

وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی سی آئی اے ڈائریکٹر ولیئم برنس روسی انٹیلی جنس ڈائریکٹر سے انقرہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔کریملن نے بھی امریکی روسی حکام ملاقات کی تصدیق کی ہے، یوکرین تنازع حل کی کوششوں کے لیے امریکی قومی سلامتی مشیر…

استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری

گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری ہے۔غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے…

پاکستان میں اچھا کھیل کر آئے تھے جسکا اعتماد تھا، معین علی

انگلش کرکٹر معین علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اچھا کھیل کر آئے تھے جسکا اعتماد تھا، زیادہ کھیل کر حریف کی حکمت عملی کا خوف نہیں رہتا۔میلبورن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش کرکٹر معین علی نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ حال ہی میں بہت کرکٹ…