بریکنگ نیوز | وزیرِداخلہ پنجاب کا ایہم بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LOOYcCwxUGc
شیری رحمٰن نے سندھ میں کلاؤڈ برسٹ کی غلط ویڈیو جاری کر دی
پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمٰن نے سندھ میں کلاؤڈ برسٹ کی غلط ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری رحمٰن کی جانب سے کلاؤڈ برسٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 19 اگست کو سندھ کے شہر جامشورو…
12 لیگی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر
مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ، اویس لغاری، رانا مشہود نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ن لیگ کے رہنماؤں نے درخواست میں موقف اختیار…
ن لیگ کی چھاپوں، وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کے گھروں پر چھاپے اور وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ رابعہ فاروقی کی جمع کرائی گئی درخواست کے متن میں تحریر ہے کہ ایوان ن لیگی…
واٹس ایپ اب کونسا نیا فیچر متعارف کروانے والا ہے؟
میٹا کے زیر ملکیت کام کرنے والی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد چیٹ لسٹ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ دیکھنے کا فیچر متعارف کروانے والا ہے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق نئی…
پی پی کے وزیر خارجہ کہتے ہیں وفاق سپورٹ نہیں کر رہا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ پیپلز پارٹی سے ہیں اور کہتے ہیں وفاق سپورٹ نہیں کر رہا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس وقت شہر کی صورتحال بدترین ہے لیکن کسی وزیر کے کان…
طالبہ تشدد کیس، ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
فیصل آباد میں طالبہ سے انسانیت سوز سلوک اور تشدد کیس میں مرکزی ملزمہ کی ضمانت کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔طالبہ تشدد کیس میں مرکزی ملزمہ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر آج سماعت…
کراچی میں آئندہ ہفتے پھر بارش کا امکان
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن بن چکا ہے، ایک اور مون سون سسٹم خلیج بنگال میں شدت پکڑ رہا ہے، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں 23 سے 25 اگست تک بارشوں کا امکان ہے۔مون سون سسٹم کا کم دباؤ شمال مشرقی سندھ پر…
شہباز گِل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں، پمز ذرائع
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں، میڈیکل بورڈ نے اُن کا ایک اور ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق سانس کی تکلیف اور پھیپھڑوں کے مکمل چیک اپ کے لیے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیکل…
فردوس عاشق اعوان کو طیارے سے اتار لیا گیا
رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کو طیارے سے اتار دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے بیرون ملک روانہ ہو رہی تھی۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ…
? لائیو | PMLN Rehnumaoun Ki Media Say Guftagu | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n_SpwHCpt1k
? لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0XeNHHJLHx8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | وفاق وزیر امین الحق کا بیان | 20 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RGCi8S_8TeI
نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 50 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 48.2 اوورز میں 212 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بارش کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 41 اوورز میں 212 رنز کا ہدف ملا۔ کیویز…
فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا نیا بیان سامنے آ گیا
صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی میڈیکل کی طالبہ کا بیان سامنے آیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے نتیجے میں ریکارڈ کروایا ہے جو کہ…
بھارت کیساتھ سب ٹیموں پر فوکس ہے، آصف علی
پاور ہٹنگ کے لیے مشہور آصف علی یو اے ای میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ میں شامل ہیں اور ان دنوں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔کرکٹر آصف علی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد چل بسے
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ ہیلتھ (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے17ہزار 872 ٹیسٹ کیے گئے۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ…
لندن: لوک فنکار سائیں ظہور کی طبعیت اچانک خراب، اسپتال منتقل
ملک کے معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی لندن میں طبعیت اچانک خراب ہو گئی اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق لندن میں ایک کنسرٹ کے دوران سائیں ظہور اچانک اسٹیچ پر گر گئے تھے، جس کے بعد انہیں ایمبولینس میں اسپتال لے جایا…
دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش
چین میں 16 سالہ پانڈا کوئی کوئی (Cuicui) کے یہاں دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش ہوئی۔چینی میڈیا کے یوٹیوب چینل پر شیئر ہونے والی ویڈیو کے مطابق ننھے پانڈا کا وزن 270.4 گرام ہے جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 249 گرام کے پیدا ہونے والے وزنی…
راشد منہاس شہید کا آج 51 واں یوم شہادت
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشان حیدر کا آج 51 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔پاکستان کے سب سے کم عمر شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔انہوں نے پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی اور بی ایس سی، پی اے ایف…