جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین آفریدی انجری کی خبر سن کر اپ سیٹ ہیں، پی سی بی چیف میڈیکل آفیسر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اللّٰہ سومرو کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی سے بات کی ہے اور وہ  ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہونے کی خبر سن کر اپ سیٹ ہیں۔ڈاکٹر نجیب اللّٰہ سومرو نے کہا کہ شاہین…

خانہ کعبہ کے اندرونی روح پرور مناظر اور ان کی تفصیلات

گزشتہ دنوں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی جس کے بعد خانہ کعبہ کے اندرونی مناظر اور ان کی تفصیلات عوام کے لیے جاری کی گئیں۔ہم اپنے قارئین کے لیے مذکورہ تصاویر اور ان کی تفصیلات پیش کررہے ہیں۔درج ذیل تصویر میں آپ…

حرم شریف میں بارش کی خوبصورت ویڈیوز وائرل

سعودی عرب، مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز  ہونے والی بارش کے خوبصورت مناظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی اِن ویڈیوز میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام اور مسجدِ نبویﷺ پر برستا دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیوز…

بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی شروع کردی گئی ہے، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی شروع کردی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ ڈسٹرکٹ غربی میں پیپلز پارٹی نے آئین کی…

فردوس عاشق کو دبئی جانے سے روکدیا گیا

رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کو ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے بیرون ملک روانہ ہو رہی تھیں۔ایف…

امریکا: سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ معمولی زخمی ہو گیا۔طیارہ گر کر تباہ ہونے کا یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پیش آیا، اس حادثے کی اسی…

شہباز گِل پر تشدد کیخلاف ریلی کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو خط

تحریک انصاف نے شہباز گِل پر تشدد کے خلاف ریلی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔انتظامیہ کو خط تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی جانب سے لکھا گیا ہے۔خط میں بتایا گیا ہے کہ زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی ہوگی…

حسن علی نے شادی کی تیسری سالگرہ پر اہلیہ کو کیا تحفہ دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی آج شادی کی تیسری سالگرہ ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ، سامعہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس موقع پر ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں حسن علی نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ حسین یادوں کو…

عمران خان کی ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان کی وضاحت

عمران خان کی جانب سے ملعون سلمان رشدی سے متعلق دیئے گئے بیان پر وضاحت سامنے آئی ہے۔عمران خان کا برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کو دیے گئے انٹرویو پر وضاحت سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر وضاحت شیئر کی…

کینیڈا فرار ہونے کی باتوں میں صداقت نہیں، فردوس عاشق

پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میرا پاسپورٹ ضبط کرلیا گیا ہے، کینیڈا فرار ہونے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانون کے مطابق ایک مرتبہ ایم این اے رہنے کے بعد کوئی بھی بلیو…

پنجاب اسمبلی: عمران خان کے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان پر مذمتی قرار داد جمع

پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔قرار داد کے متن کے مطابق یہ ایوان…

شہباز گِل تشدد انکوائری، فواد چوہدری نئی تجویز لے آئے

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری شہباز گِل پر تشدد کی انکوائری کے لیے نئی تجویز سامنے لے آئے۔ اسلام آباد میں پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے شہباز گِل پر تشدد کے معاملے پر…

پارلیمنٹیرین، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کی رسائی کا فیصلہ

ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا ’لیٹر آف انٹیٹ‘ (ایل او آئی)  پر معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے کے مطابق بیورو کریسی کے…