جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ: ڈائیریا، ملیریا جیسی وبائی بیماریاں جنم لینے لگیں

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضہ، ڈائیریا، ملیریا اور دیگر وبائی امراض جنم لینے لگے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق خیرپور کی تحصیل کنگری میں گیسٹرو سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے، جبکہ صوبے بھر میں  24 گھنٹے کے دوران 3 بچوں سمیت 6 افراد…

بلوچستان: 8 سالہ بچی سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں 8 سال کی بچی سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ نصیرآباد کے علاقوں مگسی، شاخ بابا کوٹ، لہڑی، منجھو شوری اور کوٹ پلیانی میں سیلاب متاثرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نصیر آباد میں سیلاب سے…

صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6ماہ کی توسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے 6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔ پی سی بی نے فرسٹ بورڈ کی عبوری کمیٹیوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کی ہے۔ اس سے قبل پی سی بی نے 5 مارچ کو عبوری کمیٹیوں کی مدت میں 6…

اسکول کا پہلا دن، بچے نے سینڈوچ کی شکایت کر ڈالی

اسکول کے پہلے دن ہی بچے نے مزیدار لنچ نہ ملنے پر اپنی والدہ سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ بہت برا سینڈوچ تھا جس پر اس کی والدہ بھی حیران ہوگئیں۔ بیٹے کے اسکول کے پہلے دن کو یاد گار بنانے کے لیے بچے کی والدہ کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو سوشل…

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات: وزیرِ اعظم سمیت 500 سربراہانِ مملکت شرکت کریں گے

ملکہ برطانیہ کی پیر کو ہونے والی آخری رسومات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے 500 کے قریب سربراہانِ مملکت اور وفود شرکت کریں گے۔برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس، افغانستان، ایران، بیلاروس اور میانمار…

ریحام خان کو وزیرِ خارجہ بلاول کی کونسی ادا پسند آگئی؟

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اکثر و بیشتر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کرتے دکھائی دیتی ہیں۔  شنگھائی تعاون تنظیم کے دوران بھی ریحام کو بلاول بھٹو کا بیلاروس کے صدر کا اپنی مخصوص مسکراہٹ کے…

ایران:حجاب نہ کرنے پر پولیس حراست میں 22 سالہ لڑکی کا انتقال

مکمل حجاب نہ کرنے پر تہران پولیس نے 22 سالہ مھسا امینی کو حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ کومہ میں چلی گئی، دوران علاج نوجوان لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مھسا امینی کو شدید زخمی…

وزیرِاعظم نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اداروں، آرمی چیف کی تعیناتی، آئی ایم ایف کے پروگرام اور سیلاب متاثرین…

موسم کی خرابی، وزیرِاعظم میانوالی اور ٹانک نہیں جاسکے

وزیرِ اعظم شہباز شریف موسم کی خرابی کے باعث میانوالی اور ٹانک نہیں جاسکے۔وزیرِ اعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کی وجہ سے میانوالی سے واپس آگیا ہے۔شہباز شریف کو سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے…

ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا، دو ہزار چار سو ارب روپے لوٹنے والوں کو معاف کیا گیا۔ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ 1985 سے پہلے کے جرائم ختم کردیے گئے ہیں، جمہوری…

وزیرِ اعظم نے شنگھائی میں بھارتی ہم منصب سے بات چیت سے گریز کیا، وفاقی وزیر

شنگھائی سربراہ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب سے بات چیت سے گریز کیا۔وزیراعظم کے ساتھ دورے پر گئے ایک وفاقی وزیر نے بتایا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات ایک ایشو بن جاتا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نیویارک میں…

ہیلمٹ سے موٹر سائیکل سوار کی زندگی چند سیکنڈ میں دو بار بچ گئی

سوشل میڈیا پر آجکل ایک پرانی ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ہیلمٹ نے چند سیکنڈ کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار کو خطرناک حادثات سے 2 بار محفوظ بنایا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی پولیس کی جانب سے اپنے سوشل…

توہین عدالت کیس میں رانا شمیم نیا معافی نامہ داخل

گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں نیا معافی نامہ داخل کرا دیا ہے۔رانا شمیم اس سے پہلے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک معافی نامہ جمع کرا چکے ہیں جسے تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔ رانا شمیم نے نئے…

ملکہ کے انتقال کی رات شہزادہ چارلس کہاں تھے؟

ملکہ برطانیہ کی موت سے ایک رات قبل اُن کے بیٹے، کنگ چارلس سوم ایک پارٹی میں موجود تھے اور کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ملکہ برطانیہ یوں اچانک انتقال کر جائیں گی۔8 ستمبر 2022 کی شام کو ملکہ الزبتھ دوم کی موت کی خبر نے تقریباً…

الزبتھ دوم کا تابوت کب، کس لکڑی سے تیار کیا گیا؟

96 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کرنے والی ملکہ الزبتھ کی میت کا تابوت تین دہائیوں قبل تیار کیا گیا تھا۔الزبتھ دوم کے تابوت کی خاص بات کیا ہے، یہاں آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔ملکہ الزبتھ کا تابوت کم از کم 32 برس پہلے بلوط کے درخت کی…