جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

2018ء میں میری لیڈ تھی، جتوایا عامر لیاقت کو گیا: فاروق ستار

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 2018ء میں این اے 245 میں میری لیڈ تھی لیکن عامر لیاقت کو جتوایا گیا تھا۔سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی، این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنا…

ہم NA245 کا الیکشن جیت رہے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم این اے 245 کراچی کا الیکشن جیت رہے ہیں۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان…

شہباز گِل کی پمز سے نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی

پی ٹی آئی کے زیر حراست رہنما شہباز گِل کی پمز اسپتال سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ویڈیو میں شہباز گِل پمز اسپتال میں اپنے کمرے میں ہشاش بشاش نظر آ رہے ہیں۔پمز اسپتال میں اٹینڈنٹ نے پوچھا کہ مٹن ٹھیک ہے، مٹن کھالیں گے؟ جواب میں…

تشددکوسنجیدہ نہ سمجھنےوالاجج رہنےکاحقدار نہیں، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم آئی جی اور ڈی آئی جی کے خلاف کیس کریں گے، جو تشدد کو سنجیدہ مسئلہ نہیں سمجھتا اسے جج رہنے کا کوئی حق نہیں۔فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ایک جلسہ نہیں کرسکتی،ٹی وی پر بیٹھ…

فردوس شمیم پولنگ اسٹیشن میں موجود پائے گئے، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم پولنگ اسٹیشن میں موجود پائے گئے۔ترجمان نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی انتخاب پر اثر انداز ہو رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ فردوس…

این اے 245 میں پریزائیڈنگ افسر MQM کے کارکن ہیں: مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا ہے کہ آج کراچی میں جاری ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشنز میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن بیٹھے ہوئے ہیں، جنہیں پریزائیڈنگ افسر بنایا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو…

25 مئی کو PTI کارکنوں پر درج مقدمات خارج کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر درج مقدمات خارج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ہاشم ڈوگر نے کہا کہ 25 مئی کو ہمارے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے گئے، محکمہ پراسیکیوشن اور پولیس کو مقدمات کی انکوائری…

نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں مفرور کے حقوق کو محدود کیا جاتا ہے، مفرور پر اس لیے پابندی لگائی…

پرویز اشرف کی پیرس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات

سابق وزیر اعظم اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے۔راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ سے اہم ملاقات کی اور یورپ میں پارٹی کے معاملات کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ…

آج ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی برداشت نہیں کی جائے گی: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی اور مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا، عوام بلا خوف و خطر پولنگ اسٹیشنز آئیں۔میڈیا سے گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر نے…

ایشیاء کپ سے باہر ہونے پر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کہا؟

ایشیاء کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بیان آ گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ…